aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chunarii"
مری چنری سر سے ڈھلک جاتیمرے بھائی کی پگڑی گر جاتی
کوئی دھانی چونریہوا سے نہیں کھیلتی ہے
گڑیا نے اوڑھیگوٹے کی چنری
تخت و تاج کی دنیا تجھ کو راس ہمیشہ آئی ہےتیرے سر پر تو جھنڈے کی چنری ہی لہرائی ہے
دیکھ بوا مری گوٹے کی چنریآ ہا جی گل ناری چنری
تن چنری کی سلوٹ سلوٹزہر اور نمو کی کاہی رنگت رچی ہوئی تھی
خواہشوں کی آگ کو پھر دھیان کی چنری میں کفنائے ہوئےمنتظر ہوں پھر اسی آواز کا
کسی دلہن کی صورتسر پہ اوڑھے آسماں کی سرمئی چنری
منی کی چنریگھوڑے کی دم ہے
جیون وش دو گھونٹ تو پی لےمن چنری کانٹوں سے سی لے
میں تیری چنری کو تان کر خود پہ رات تخلیق کر رہا ہوںتری ہی بندیا سے نور لے کر
ٹھٹھری اکڑیایک معصوم سی چنری ہے
گھر بار اٹاری چوپاری کیا خاصا نین سکھ اور ململچلون پردے فرش نئے کیا لال پلنگ اور رنگ محل
یہ تمہاری کون سی آنکھیں ہیںیہ تمہارے گھر کی دیوار کی کون سی چنائی ہے
یہ وطن اس کا چناؤ تو نہیں تھا۔۔۔وہ تو کل نو ہی برس کا تھا، اسے کیوں چن کر
کھیتی ہو یا سوداگری ہو بھیک ہو یا چاکریسب کا سبق یکساں سنا محنت کرو محنت کرو
وہ سڑکوں پہ پھولوں کی دھاری سی بنتیادھر سے ادھر سے حسینوں کو چنتی
نصیب صحبت یاراں نہیں تو کیا کیجےیہ رقص سایہ سرو و چنار کا موسم
میں کھنچا تجھ سے مگر تو مری راہوں کے لیےپھول چنتی رہی چنتی رہی چنتی ہی رہی
کہ کل کس رنگ کے کپڑے پہننے کون سی خوشبو لگانی ہےکسے کیا بات کہنی کون سی کس سے چھپانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books