aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chup-chaap"
چپ چاپ رہوورنہ خاموشی کی چادر
رات چپ چاپ دبے پاؤں چلے جاتی ہےرات خاموش ہے روتی نہیں ہنستی بھی نہیں
میز چپ چاپ گھڑی بند کتابیں خاموشاپنے کمرے کی اداسی پہ ترس آتا ہے
یہاں ہارن بجانے کی اجازت نہیںاور میں نے تمنا کا بھرم کھول دیا ہے کہ سمندر کی ہوا
یہ لوگ لمس کے میلے سے بے خبر چپ چاپگھروں کی سمت رواں ہیں
شام تنہا یوں ہی چپ چاپ اندھیرے لے کرگھر کے اندر ہی چلی آئی ہے
دیکھتیچپ چاپ
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
دل بھیچپ چاپ
چپ چاپپہروں بیٹھا ہوا
آئنے چپ چاپ ہیںکالی شبیہیں
چپ چاپخود سے ہم کلام
حیات و موت کی حد میں ہیں ولولے چپ چاپگزر رہے ہیں دبے پاؤں قافلے چپ چاپ
مرے اندر کہیںچپ چاپ بنتی ہے
چپ چاپ رستہ ناپووہ آدمی بیچارہ
چپ چاپ اتر آئی ہیںجبکہ دور
اس کی سنوچپ چاپ رہو
دیکھتی رہتی ہوں چپ چاپان کا انت
درد چپ چاپکسی دھیمی ندی کی صورت
سوگ میں آئے بیٹھے ہوںایسے چپ چاپ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books