aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chuppe"
تو میرا ہےتیرے من میں چھپے ہوئے سب دکھ میرے ہیں
تم بالکل ہم جیسے نکلےاب تک کہاں چھپے تھے بھائی
رات اترے گیمری بے نور آنکھوں کے خزانے میں چھپے ہر خواب کی تکمیل کر دے گی
چاہتوں کے وہی سمندر چھپے ہیںجو میری اپنی آنکھوں میں موجزن ہیں
بستی کی لڑکیوں میں بدنام ہو رہا ہوںکھیتوں سے لوٹتی ہیں جب دن چھپے مکاں کو
ستارے چھپے رات اندھیری سدھاریدکھائی دیے باغ اور کھیت کیاری
ابھی پیڑوں میں چھپے تیرے کمان ہیں بیٹیمیرا جنم تو ہے بیٹی
تمہاری آنکھیں شرارتی ہیںتم اپنے پیچھے چھپے ہوئے ہو
چھپے ہیں اشک دروازوں کے پیچھےچھتوں نے سسکیاں ڈھانپی ہوئی ہیں
آؤ چپکے سے اٹھ کے چل دیں ہمایک گوشے میں گولیاں کھیلیں
آنچلوں میں چھپے ہوئے ننھے ننھے بالکچوری چوری ماتاؤں کا چہرہ تاکیں
اس سے پہلے نہ خبر تھی مجھے میری محبوب!زلف کے خم میں سیہ مار چھپے ہوتے ہیں
یہ کارواں رکے کہاں کہ منزلیں ہیں بے نشاںچھپے ہوئے ہیں راستے یہاں وہاں دھواں دھواں
دلوں کے جزیروں میںاشکوں کے نیلم چھپے ہیں
چوری چھپےدفن کرنا پڑا
چھپے ہیں اس میں لاکھوں غم کے طوفاںمری تصویر لے کر کیا کرو گے
نگاہوں میں خوابوں کے ٹوٹے ہوئے آئنے ہیںدلوں کے جزیروں میں اشکوں کے نیلم چھپے ہیں
اور کتابوں کے چہروں میںحرف وفا کے چھپے ہوئے ہیں
بڑی معصوم شکلوں میں چھپے عیار کو مکار کو شیشہ دکھانا ہوفقیہ وقت امیر شہر کا قزاق سے ملعون سے رشتہ بتانا ہو
ناصرؔ کاظمی کے اشعار میں چھپے ہوئے نوحے نہیں سنےجو ہندوستان کو بنتے دیکھا ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books