aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cigarette"
کئی لکیروں میں ڈھل گیا ہوںمیں اپنے سگریٹ کے بے ارادہ دھوئیں کی صورت
دور اندیش کی آنکھ کیسی ہےسگریٹ کے کش سے بڑی ہے
سگریٹ کی ڈبیہ پر تم نےایک اسکیچ بنایا تھا
تمہارا نام کرنے سے رہا بدنام کرتا ہوںمیں اک ہوٹل میں سگریٹ پی رہا ہوں تم دکھائی دو
میں چھپنا چاہتا ہوں اس کے تھیلے میںجہاں سگریٹ ہیں ماچس ہے
سگریٹ بھی لیتے آناپارک میں کیا وہ آئی تھی
پان کتھا سگریٹ تمباکو چونا لونگ سپاریعمر اس بوڑھے پنواڑی کی پان لگاتے گزری
دیکھنا چاہتی ہیں شہر میں کیا ہوتا ہےمیں ہمیشہ کی طرح ہونٹوں میں سگریٹ کو دبائے
اور رک کے اک دکان پر سگریٹ جلاتا ہوںجنازہ دور ہوتا جا رہا ہے
پھر وہی ہوٹل وہی کافی وہی سگریٹ سموکپھر وہی اپنے وہی اپنوں سے ہوگی نوک جھونک
سگریٹ کے رقص کرتے دھوئیں سے مل کر،عجیب ماحول کر دیا ہے
جب کبھی تمسگریٹ جلانے کی
فراز کھائی میں جا رہا ہےتو گیلی سگریٹ کے کش لگا کر
میں اس سگریٹ کا ٹکڑا ہوںجسے تم نے پیا تھا اپنی خوشی کے لئے
بس ایک آخری سگریٹ بچا تھا پیکٹ میںاسے بھی پھونک چکا
مجھ کو آواز پہ آواز دئیے جاتی ہےاک سلگتی ہوئی سگریٹ کا بل کھاتا دھواں
سگریٹ نے یہ اک پان کے بیڑے سے کہاتو ہمیشہ سے پری رویوں کے جھرمٹ میں رہا
دوپہر کو ڈھابے میںچائے اور سگریٹ کے ساتھ
جب اس کا بوسہ لیتا تھا سگریٹ کی بو نتھنوں میں گھس جاتی تھیمیں تمباکو نوشی کو اک عیب سمجھتا آیا ہوں
الہ آبادی کالے پمپس سگریٹ کا کشاور چائے کا گھونٹ روز کی وہی راکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books