aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "colonel"
کسی کرنل کے قتل عام سے لشکر نہیں رکتےصلیبوں سے نہیں ڈرتے
اسرائیل مصر جنگ میں کرنل ناصر کے نعرےہم بیٹے فرعون کے سے متأثر ہو کر
جب بھی تو بند قبا کھولنے لگتی جاناںاپنی آنکھوں کو ترے حسن سے خیرہ کرتا
چہرہ کا رنگ حالت دل کھولنے لگاہر موئے تن زباں کی طرح بولنے لگا
کہ ہم محراب ابرو میں ستارے ٹانکنے والےدر لب بوسۂ اظہار کی دستک سے اکثر کھولنے والے
پر لگے کھولنےپھر لگے بولنے
ذرہ بکتروں پر کلونس آ گئی ہےیہ سب جانتا ہے ہماری تگ و تاز کیا ہے
ہاں دروازے پر چڑھی کنڈی اتار لی گئی ہےمگر دروازوں کو کھولنے کے لئے
جس کے لئے کوئی دروازہ کھولنے کی ضرورت نہیںاور ایسی چیزوں کا
تمہیں بھی لب کھولنے کا حق ہوہمیں بھی کچھ بولنے کا حق ہو
یہ جگہ اب زباں بند دشمن کا منہ کھولنے کے لیے ہےجہاں اپنی ٹیبل تھی اب اس جگہ ایک پھندا لگا ہے
وہ عینک تو پہلے لگا ہی چکی تھیہوئی فکر ڈبیا کو اب کھولنے کی
کھڑکی کھولنے کی عادت نہ ہونے کے باوجوددل چاہا اس ہوا کو خود پہ گزارا جائے
ٹھہرو مجھ کو دروازہ کھولنے دوگھر کی دیواروں پر ویرانی ہے
کہ اپنی اچھا کے بغیر مر نہیں سکتاکیا اس نے اپنا کلون بنا لیا ہے
بلڈوزر قدموں سے چلتیکالونی بکتر بند نئی
جھگی میں رہنے والوں کوکالونی کی راہ دکھائی
در کھولنے کا اسم اعظم ہےوہی اک نام
کئی گرہیں کہ جن کو کھولنے کی ضد میںاپنے ناخنوں کو ہم گنوا بیٹھے
مگر سب سے زیادہ خوف مجھ کو اس سے آتا ہےکہ میرا کھولنے والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books