aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "copiyo.n"
آج کل بھولے ہوئے ہیں سب الیکشن اور ڈیبیٹپریکٹیکل کی کاپیوں کے آج کل بھرتے ہیں پیٹ
کتاب کاپیوں کو سینے میں چھپاناسرد ہوا کے جھونکوں سے چراغ کا ٹمٹمانا
پلندہ یہ کتابوں کا نہیں اٹھتا مصیبت ہےبھلا اتنی بہت سی کاپیوں کی کیا ضرورت ہے
میں نے دیکھا جو کل کاپیوں پر ترینام لکھ لکھ کے اپنا مٹایا ہوا
ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہوچمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو
لذت سرود کی ہو چڑیوں کے چہچہوں میںچشمے کی شورشوں میں باجا سا بج رہا ہو
یہ نسبت کے بہت سے قافیے ہیں ہے گلہ اس کامگر تجھ کو تو یارا! قافیوں کی بے طرح لت ہے
کچھ ہار مہکتی کلیوں کےکچھ نام وطن کی گلیوں کے
چوڑیوں پر بھی کئی طنز کیے جائیں گےکانپتے ہاتھوں پہ بھی فقرے کسے جائیں گے
لگتی ہے چوٹ دل پر آتا ہے یاد جس دمشبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مسکرانا
جو کانٹے ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوںسجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری
نہ سرو میں وہ غرور کشیدہ قامتی ہےنہ قمریوں کی اداسی میں کچھ کمی آئی
آنچلوں کی حناچوڑیوں کی کھنک
چھت کو دیکھتا تھاچھت کی کڑیوں میں
وہ پیتل کے چھاؤں کے پیارے سے تحفےوہ ٹوٹی ہوئی چوڑیوں کی نشانی
اڑا لی قمریوں نے طوطیوں نے عندلیبوں نےچمن والوں نے مل کر لوٹ لی طرز فغاں میری
چہچہاتی ہوئی چڑیوں سے لدی شاخوں کانرگسی آنکھوں میں ہنستی ہوئی نادانی کا
پھر یہ انساں آں سوئے افلاک ہے جس کی نظرقدسیوں سے بھی مقاصد میں ہے جو پاکیزہ تر
کلیوں کی جھولی بھر لائیںامبر کے سجیلے منڈل سے
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھاسنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books