aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cycle"
وہ سائیکل کھڑی ہےمانجھا وہیں رکھا ہے
اور آنکھوں میں پٹی باندھ کر تار پہ سائیکل چلاناایک جیسا عمل ہے
یا دو پہیوں والی سائیکل پوں پوں کرنے والی سائیکلیا چھوٹی سی پیاری سی اک گڑیا لاؤں اور اپنی گڑیا کو تھماؤں
دور ایک کونے میںسائیکل کا پہیا تھا
رنگ برنگے کرداروں کورکشا موٹر سائیکل اور کاروں کو
ڈاکئے کے قدم اور انسومنیا کی چائےاور بجھی بتی کا موٹر سائیکل
اک سائیکل پچھاڑیاک ٹیکسی کو رگڑا
ایون کی وہ سائیکل چھت پر پڑی جنگ کھا رہی ہےاب کوئی اس کو ڈھونے والا چاہیئے
کشتی سائیڈ اسٹینڈ والی اک سائیکل جیسےایک طرف کو جھکی ہوئی ہے
ابا اک سائیکل لے آئےامی نے لڈو بنوائے
گدھے سائیکل چلائے جا رہے تھےمزے سے دودھ میٹھا کھا رہے تھے
پوسٹ مین کی سائیکل کی گھنٹیمیرے دل کی دھڑکنیں بڑھا دیتی ہے
حامد شاکر اور مائیکلدیکھو میری چھوٹی سائیکل
مجھ کو بھی غصہ آتا ہےجب کوئی سائیکل والا
کہ وہ ہر روز موٹر سائیکل میں پٹرول کی جگہاپنے حصے کی بیداری اور نیند دونوں کو ایک ساتھ ڈال دیتا ہے
پاپا نے سائیکل تو بالکل نئی دلائیاب کیا ہے اس کا حلیہ کیسے ہوا یہ بھائی
گدھے سائیکل چلائے جا رہے تھےمزے سے دودھ کھانا کھا رہے تھے
کہ میری مانند ہم سبھی وقت کی کھڑی سائیکل کاگردش پذیر پہیہ ہیں نا مسافت نو رو گرداں
ہاں وہ گالی بھی مرے حصے کیمیری ہی طرح گھر سے نکلتی ہے پرانی سائیکل پر بیٹھ کر
سائیکل پہ گھسٹتا ہواجس کی قسمت کی ریکھاؤں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books