aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "da.avaa-e-sehr-e-bayaanii"
پردۂ سحر و اسرار سے ٹوٹ کرمقتل آرزو بن گئے
سحر موسیقی ہوا پھر گونج اٹھے گوکل کے بنرقص فرمانے لگی پھر وادیٔ گنگ و جمن
جھکی جھکی سی نگاہوں کا سحر ہوش ربایہ زندگی کہ جو تہذیب آدمیت کو
نغمے گونج اٹھتے ہیںنغمہ ہائے سحر انگیز
وہی سحر الم طاری ہےپھر اسی طرز کہن
ساتھ تذبذب میرارات کا سحر و فسوں
کاٹتی ہے سحر سلطانی کو جب موسیٰ کی ضربسطوت فرعون ہو جاتی ہے از خود غرق آب
کہ جس کے سحر و اثر میں آ کرلہو بہت آنکھیں رو چکی ہیں بہت تو بینائی کھو چکی ہیں
لبوں پہ دعویٰ انکار آفتاب بھی ہےعجیب لوگ ہیں
بہت رہا جسے دعویٔ ساحل آشوبیسنا یہ ہے کہ وہ دریا اتر گیا یارو!
دوائے درد دل کے تم نہ منت کش ہوئے چونکہتمہارے عشق میں تم پر رہی اپنی خودی غالب
وہ کس کی انگلیاں تھیں جن کے لمس سحر آگیں نےانہیں اذن سخن بخشا
چل گیا سارے دلوں پر تیرا سحر سامریجاوداں اے امرتا پریتم ہے تیری شاعری
سفاک سحر سامری کا کارنامہ ہے
غلط تھا دعویٔ صبر و شکیب آ جاؤقرار خاطر بیتاب تھک گیا ہوں میں
سو جلوے ہیں نظروں سے مانند نظر پنہاںدعوائے جہاں بینی اے دیدہ وری کیوں ہے
اندھیرے کی پنہ گاہوں میںسحر سامری سے
دعویٔ الفت جتا کر مفت میں رسوا نہ ہودار پر چڑھنے سے پہلے راز عشق افشا نہ کر
اک سمت ہے سحر کشش بھیسب دشائیں ناگہاں
دعوائے عدل بھی قاتل کی طرف داری بھیجب ہو یہ عدل کا معیار نہ کیوں حیرت ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books