aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daa.dhii"
مجھ کو چگی داڑھی والے اکبرؔ کی کھسیانی ہنسی پر.....رحم آتا ہے
داڑھیپگڑی
کسی کے چھوٹے سے چہرے پرموٹی سی داڑھی پھیلائیں
رات داڑھی کے اندھیرے سے تکلف برتےعرش کے سامنے رسوائی کی گردن نہ اٹھے
رکھے کسی کی داڑھی پہ چنگاری شب برات
گھنی داڑھی کا ایک اک بال گن کرتمہیں حوریں ملیں گی
تھی اک بکرے نما براق داڑھی ان کے چہرے پرمگر پھر بھی کبڈی کھیلتے تھے رات کو اکثر
گنے کے مرجھائے اور کالے پھولوں سےنقلی داڑھی مونچھ بنانا
ان کی داڑھی چاندی جیسی دھوپ پڑے تو چمکےلیکن نٹکھٹ لڑکی سا چھپ جائے دسمبر بابا
اب چائے ٹھنڈی نہیں ہوگیداڑھی اب نہیں بڑھے گی
کوئی موچھوں پہ تاؤ دیتا ہےکوئی ڈاڑھی سنوارتا دیکھا
آئی مینا ساڑی لے کربکرا آیا ڈاڑھی لے کر
کسی کی داڑھی کسی کی چوٹیسے فرق ہوتا نہ ہو جہاں پر
میری داڑھی میں جتنے بال ہیںمیرے پاس اتنے کمال ہیں
جن کی گھنی نورانی داڑھیخوف خدا سے ہلتی رہتی تھی
پانچ ہزار کی پوٹلیخشخشی داڑھی والے
جس طرح کنگھا چھپانے کے لیےاس نے سر سید کی داڑھی ہو بہ ہو
تو داڑھی بڑھا لیںاگر کوئی تھوڑی سی قیمت لگا کر
گڑیا کیسی عالی لایاگڈا داڑھی والا لایا
بارش کی بوندیں گرتیں پیڑوں پہ رم جھم رم جھمبرگد کی داڑھی کو پکڑے بچے پینگ بڑھاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books