aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daaman-e-islaam"
دامن گل پہ چمکتی شبنملوریاں دیتی ہوئی سرد ہوا
کتنے ہی ہم سے روپ کے رسیا آئے یہاں اور چل بھی دیئےتم ہو کہ اتنے حسن کے ہوتے ایک نہ دامن تھام سکے
آوارہ و سرگرداں کفنی بہ گلو پیچاںداماں بھی دریدہ ہے گدڑی بھی سنبھالی ہے
خون رگ اسلام سے زہراب و سبو تکابہام ہی ابہام ہے معلوم نہیں کیوں
اے کہ تو اک جوہر تیغ دل اسلام تھیتیری ہستی یادگار رونق ایام تھی
آمادۂ اسلام ہیں لندن میں ہزاروںہر چند ابھی مائل اظہار نہیں ہیں
زہے یہ حب بہم اے اخوت اسلامترا وجود ہی شہکار ہے نبوت کا
کیا خبر تھی ریاست اسلاممجرموں کی پناہ بھی ہوگی
کفر و اسلام کا اس کے نہیں کھلتا عقدہہاتھ میں سبحہ بھی ہے دوش پہ زنار بھی ہے
فارسی ہندی کی آمیزش سے ہے اس کا وجودیادگار اتحاد اہل اسلام و ہنود
دین اسلام کا علم حاصل کرےاور پڑھ لکھ کے اک عالمہ تو بنے
جو مری بات سمجھتا وہ سخنداں نہ ملاکفر و اسلام کی خلوت میں بھی جلوت میں بھی
دامن لالہ زار میںعالم پر بہار دیکھ
وہ دیکھو چوم رہا ہے فلک کو ماہ تمامابھی بھی خواب ہیں دامان نوع انساں میں
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
یہ حسن، یہ ترتیب، یہ تزئین یہ آہنگدامان خرد چاک ہے دامان نظر تنگ
مڑ کر جو نظر کی تو اک انسان کو دیکھاتھا دامن صد چاک میں چہرے کو چھپائے
اٹھ کہ مٹا جاتا ہے قوم کا سارا وقاردامن عز و وقار
خود تہی دامن سہی لیکن زر اخلاص سےدامن تہذیب انسانی کو بھر دیتا ہے وہ
سہانے سپنوں کے ڈھول سننارفو گر دامن تمنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books