aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dabdabe"
بو بھبھک بھیے بکس برر بھونچالدبدبے دندناہٹیں دھمال
زمیں بھی اس کا لوہا مان کر سونا اگلتی تھیکہ جس کے دبدبے سے چرخ کی چھاتی دہلتی تھی
اور ہر کرسی ان کے لیے خالی ہو جاتی ہےان کے دبدبے سے
دبدبے سے جن کے جھکتے تھے سر افرازوں کے سرجن کا لوہا مانتے ہیں حکمران بحر و بر
منزل دہر سے اونٹوں کے حدی خوان گئےاپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے
ایسے شعلے کہ بجھاؤ تو بجھائے نہ بنےایسے نعرے کہ دباؤ تو دبائے نہ بنے
آباد وہ بازار اب کہ نہیںتلواریں بغل میں دابے ہوئے
جسے دبانے کے بعد اس کو غدر کہنے لگےیہ اہل ہند بھی ہوتے ہیں کس قدر معصوم
میلے کچیلے کپڑے آنکھیں بھی ڈبڈبائینے گھر میں جھولا ڈالا نے اوڑھنی رنگائی
وہ سانس دکھتی ہوئی آنکھ ڈبڈبائی ہوئییہ حادثہ ہے عجب تجھ کو پا کے کھو دینا
کب دبدبۂ جبر سے دبتے ہیں کہ جن کےایمان و یقیں دل میں کیے رہتے ہیں تنویر
دیکھنا چاہتی ہیں شہر میں کیا ہوتا ہےمیں ہمیشہ کی طرح ہونٹوں میں سگریٹ کو دبائے
دبائے رکھا ہے سینے میں اپنی آہوں کووہیں دیا ہے شب و روز پیچ و تاب انہیں
مٹھی میں اک نوٹ دبائےجشن مناؤ سال نو کے
میں ہری بھری پیاس سے زرخیز ہو جاتی ہوںاور پھولوں کو مٹی میں دبانے لگتی ہوں
ڈبڈبائی ہوئی آنکھیں ہیںگرم ہتھیلیاں ہیں
کبھی مردہ سی یادوں کوبھی سینے میں دباتے ہو
ڈبڈبائی ہوئی آنکھوں میں ہے ساون کی جھڑیاور دل میں مرے یادوں کے شجر پلتے ہیں
دل کی دھڑکن میں دبائے ہوئے اعمال کی فردمیرے دامن میں برستے ہوئے لمحوں کا خروش
میں اپنا ہاتھ بغل میں دبائے سوچتا ہوںمرے نصیب میں سورج کہاں جو بات کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books