aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dabnaa"
عالم کیف ہے دانائے رموز کم ہےہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے
فلک کا تجھے شامیانہ دیازمیں پر تجھے آب و دانہ دیا
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہمسو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
میرے ماضی کو اندھیرے میں دبا رہنے دومیرا ماضی مری ذلت کے سوا کچھ بھی نہیں
خداوندا! جلیل واماں معتبر! دانا واماں بینا منصف واماں اکبر!مرے اس شہر میں اب جنگلوں ہی كا کوئی قانون نافذ کر!
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہاآج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
آب و گل تیری حرارت سے جہان سوز و سازابلہ جنت تری تعلیم سے دانائے کار
یہ ویلیمؔ ہے اونٹلؔ ہے اور ٹرپٹیؔ نالتم ان کے ساتھ مری جاں ڈرنک سے ڈرنا
ہو گیا مانند آب ارزاں مسلماں کا لہومضطرب ہے تو کہ تیرا دل نہیں دانائے راز
محرم نہیں فطرت کے سرود ازلی سےبینائے کواکب ہو کہ دانائے نباتات
وہ حاکم قادر مطلق ہے یکتا اور دانا ہےاندھیرے کو اجالے سے جدا کرتا ہے خود کو میں
وہ دانا ہے یا میوہ ہےجو کپڑا ہے جو کمبل ہے
قوم نے پیغام گوتم کی ذرا پروا نہ کیقدر پہچانی نہ اپنے گوہر یک دانہ کی
اس راز کو اک مرد فرنگی نے کیا فاشہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے
مکڑے نے کہا دل میں سنی بات جو اس کیپھانسوں اسے کس طرح یہ کم بخت ہے دانا
مایوس ہو کے ہوتے ہیں انساں گناہ گاریہ جانتے نہیں وہ ہے دانائے روزگار
خود اپنے کیے پر پشیمان دنیاکہاں لے کے آیا ہمیں آب و دانہ
دیکھ کر تیرے ستم اے حامئ امن و اماںگرگ رہ جاتے ہیں دانتوں میں دبا کر انگلیاں
کون سا اسٹیشن ہے؟ڈاسنہ ہے صاحب جی
جہاں تہاں، حاضر اور ناظراے سب داناؤں سے دانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books