aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dahii"
کبھی جو مجھ سے مٹھائی چھپا کے رکھ نہ سکیکبھی جو مجھ سے دہی بھی بچا کے رکھ نہ سکی
بیمار زندگی کی کرے کون دل دہینباض و چارہ ساز مریضاں چلا گیا
دودھ دہی اور میٹھا مسکادے نہ خدا تو کس کے بس کا
عشرتیں پاس ہوئیں دور ہوئے من کے روگکھائے جب مال پوے دودھ دہی موہن بھوگ
دیکھو دہی بڑا تو آتا ہے منہ میں پانیاکثر تو نام ان کا لاتا ہے منہ میں پانی
آپ کی بے قراریاں دیکھ کردنیا ہی تو بدل ڈالی آپ نے اپنی تحریروں اور تقریروں سے
مزے سے دعوتیں ہر گھر میں کھاتادہی مسکہ ملائی دودھ اڑاتا
راستوں کی نشاندہی کرتے ہیں
شام کی ضوہر طرف ساحل پہ ہلکا سا اندھیرا ابر کا
یہ وقت نہیں قصۂ محتاج و غنی کایہ وقت نہیں دل دہی و دل شکنی کا
ماسی دہی بلوناخالی ناند کی باسی خوشبو
برتن میں کیا سونگھ رہی ہےدودھ ہے اس میں یا کہ دہی ہے
اٹکن بٹکندہی چٹوکن
اٹکن بٹکن دہی چٹاخاایسے ایسے کھیل کھلاؤ
ان میں ستیہ کی دشااور صراط المستقیم کی نشاندہی ہے
دہی قدیم بات ہےنہ کچھ گھٹا نہ کچھ بڑھا
دہی بلونے کی آواز سے جامن کے پیڑوں تکچوڑیاں پہننے والے ہاتھ میں اس کا دامن
مسافران شب غم کی دل دہی کے لئےتمام عمر اسے نور بن کے ڈھلنا ہے
اور سوچ رہے ہوںاذیت دہی کے نت نئے طریقے
میری آنکھوں میں آنسو تھے اور پالن ہار تو مجھے یاد آ رہا تھادہی بلوتی ہوئی مشفق ماں کے ہونٹوں سے شہد میں گوندھے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books