aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daltaa"
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کاجو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
جب ماہ اگھن کا ڈھلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کیاور ہنس ہنس پوس سنبھلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کی
اس میں کارونجھر کی سسکیاس میں ہو کے ڈالتا چلتن!
ڈالتا کمندیں ہوں۔۔۔ جیل کے کناروں پر۔۔۔خار دار تاروں پر
ڈھیر پر ڈالتا رہتا ہے
میں کفن نہیں خریدتاخود کو مار ڈالتا ہوں
اسے لگام کیوں نہیں ڈالتاکیسی شتر بے مہار ہوئی پھرتی ہے
گنگا کے دھارے کی جنبش اجلی طاقت اور بے کلاس پانی میں عکس ڈالتا آسمان کا اک ٹکڑا
طویل اور مختصر دورانیے کیتمام رپورٹس تلف کر ڈالتا
ایک نظر ان سب چہروں پر ڈالتا ہےپھر اک مہرہ چل دیتا ہے
زیادہ کچھ نہیں رہتےوقت جسے، ایڑی پر جمے میل کی طرح دھو ڈالتا ہے
سوچتی ہوں انسان سانپ سے ڈرتا ہے توسانپ بھی انسان سے ڈرتا ہے
میری عمر کا ایک حصہ کاٹ ڈالتا ہے
انساں کو آسماں کی سیریں ہے تو کراتاتیرا قلم جہاں میں ہلچل سی ڈالتا ہے
ایک الماری میں ڈالتا رہتا ہوںجو بھر چکی ہے
ملاتا ہوں بار بار نمبرملا کر کاٹ ڈالتا ہوں
اپنے چاروں طرف اک نظر ڈالتا ہوںتو یہ سوچتا ہوں
چونچ کو اپنی اندر ڈالاپانی تک وہ پہنچ نہ پایا
گماں کو خشت کر کے سچ کی نیو ڈالتا رہا ہےجھوٹ کی نفی نہ کر
جو چار جانب سے انکھ میں عکس ڈالتا ہے وہی جہاں ہےکشش توازن وجود لہریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books