aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dam-e-sub.h-e-nau-bahaaraa.n"
سونے والوں کو پیام صبح نو دیتی ہوئیخواب کی دنیا اٹھی انگڑائیاں لیتی ہوئی
پھوٹ پڑیں مشرق سے کرنیںحال بنا ماضی کا فسانہ
رات گزریتو نئی صبح نمودار ہوئی
یا باغ میں کھلتا ہے دم صبح گل ترکیا کیا اسے ہوتے نہیں اعزاز میسر
تو ہے مہر صبح نوتیرے بعد رات ہے
زینب کی بے ردائی نے سر میرا ڈھک دیاآغاز صبح نو ہوئی وہ شام شام کی
جل چکی شاخ نشیمن تھم چکی باد سموماب ہوائے نو بہاراں کوثر افشاں ہے تو کیا
صبح نو کی طرف چل پڑیں بڑھ چلیںصبح نو کی بہاروں کو آواز دیں
تھام اے صبح جہان نو کی ضوجاگ اے مستقبل انساں کے خواب
۲اگر صبح نو کا ہے پرچم ضروری
دم صبح بہاری ہے رخ خور پر نقاب افگنکسی آئینہ پر تار نفس جیسے بکھرتے ہیں
بندھے ہاتھوں میں ہم نےصبح نو کے چراغ اٹھا رکھے ہیں
اس زمیں پرصبح نو بن کر
اندھیرے راستوں میںصبح نو کے خواب
صبح نو موتیے کی تازہ خوشبودالان میں ابا جی کے ساتھ چائے پینا
پو پھٹی صبح نو نکھر آئیایک پیغام زندگی لے کر
تاریک رات پچھلے پہر تک تھی شعلہ باراے صبح نو معاف کہ جاگا ہوں دیر سے
صبح نوجو ہو نہ ہو
یہ صبح نو کی منزل ہےیہ ہے تصویر مستقبل
رات ابھی آدھی گزری ہےلیکن صبح نو کی کرنیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books