aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darz"
یہ مسافت یہ نو سال کی بے محابا مسافتترے در کے آگے مجھے کھینچ لائی
کھڑکی کی درز سےاسے جھانکتی ہے
کربلا ایک راہ ہدایتروشنی ذرا سی درز کسی جھری سے داخل ہو کر
ترے در کے آگے مجھے کھینچ لائیمگر تو یہاں چاک پر اپنی دھن میں مگن ہے
کوئی بیتا موسم انہی پتھروں کی کسی درز میں کوئی کونپل کھلا کر گیا ہومحبت کا ہر تجربہ دوسرے سے علیحدہ نا ہوتا
پہلی بارش جیسا تیرا چہرہ تھادل پتھر کی ہر ہر درز میں
دن ڈھلا جاتا ہے ڈھل جائے گا کھو جائے گاریگ اٹی درز سے در آئی ہے اک زرد کرن
جس میں کوئی درز نہیں تھیکہیں بھی کوئی شکن نہیں تھی
درد سے پھٹتے سر کیدرز سے
میرے ذہن کے دریچوں میںکوئی ایسی درز بھی نہیں
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھییاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھاہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سےمیں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتاکسی کو آزمانے سے
غرض تصور شام و سحر میں جیتے ہیںگرفت سایۂ دیوار و در میں جیتے ہیں
بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستورنشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام
یہ چمن زار یہ جمنا کا کنارہ یہ محلیہ منقش در و دیوار یہ محراب یہ طاق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books