aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dasht-e-vahdat"
دشت وحدت ہے دشت وحدت ہےدیکھ آہستہ کر فرس رانی
ہم اہل وفا رنجور سہی، مجبور نہیںاور شہر وفا سے دشت جنوں کچھ دور نہیں
تم چاہو تو بستی چھوڑے تم چاہو تو دشت بسائےاے متوالو ناقوں والو ورنہ اک دن یہ ہوگا
وجود وحدت ہےخدا کا شکر کہ یہ نظم لکھ رہا ہوں میں
مختلف ہر وجود پیش نظراور امکان وحدت امکاں
یہ رہ گزار محبت سبھی کے واسطے ہےوجود وحدت معراج بیچ راستے ہے
شمع وحدت جلے
تو نے دیوانوں کو اک جذبہ وحدت بخشاتیرے مرقد نے انہیں شوق شہادت بخشا
قلب صافی مخزن وحدت ہو سینہ رشک طوریہ دسہرا عشرۂ عشرت ہے اپنے واسطے
اک اکائی پر اسی کی ضرب سےکثرت وحدت کا پیدا ہے طلسم
تیرے احساس وحدت میں نانک پلےراستے میں اہنسا کے گوتمؔ چلے
آشنائے راز وحدت فلسفئ بے مثالگوہر دریائے دانش نکتہ دان با کمال
ایک ایک گل میں پھونکیں روح شمیم وحدتاک اک کلی کو دل کے دامن سے دیں ہوائیں
آنکھ والو حسن وحدت کا تماشا کیوں نہ ہودل ہے تو راز حقیقت کی تمنا کیوں نہ ہو
زہر میں ڈوب گئی تھیں جو زبانیں یکسران پہ شیرینیٔ وحدت کے ترانے آئے
کھول دے گا دشت وحشت عقدۂ تقدیر کوتوڑ کر پہنچوں گا میں پنجاب کی زنجیر کو
اک نور سے ہیں پیدا ہوئے شیخ و برہمنہر شے میں آؤ جلوۂ وحدت کریں تلاش
تجھ میں پنہاں نور وحدتکیسا کینہ کیسی عداوت
ٹوٹ کر سرابوں میںدشت بے اماں منظر
دشت بے رنگ سے درد کے پھول چنتی ہوئی زندگیخوف واماندگی سے خجل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books