aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-e-saaqii"
غضب ہوا بھری محفل میں دست ساقی سےمے شبانہ سے لبریز جام چھوٹ گیا
ہمارے شہر سے ہو کر کدھر کو جاتی ہےابھی تو دیکھیے دست خزاں کی شب کاری
ہے پیام زیست ساقی کی نواایک شاعر کی صدا ہے زندگی
اے سکھی شہر سخاوت میں گزار اوقات کراے نذر والے نذر خیرات کر
سرزمین ہند کو جنت بنانے کے لئےکیسے کیسے دست و بازو کے شجر جاتے رہے
ساقیٔ وقت کے رخسار پہ لہرایا ہےیہ ہے تاریک فضاؤں میں اجالے کی لکیر
حلقۂ عاشقاں سے لب بام تکدست ساقی سے درد تہ جام تک
جس کے ہر جرعے میں مے خانہ امنڈ آتا تھادست ساقی میں وہ ساغر نہ رہا تیرے بعد
چاندنی میں نوحہ خواںاجنبی کے دست غارت گر سے ہیں
یہ دست بے ضرر میںخنجر قاتل اگاتا ہے
بغور دست و بازوئے عدو کو دیکھ لے ذراہمیں تری گھٹی ہوئی صدا سے اختلاف ہے
دیو بدی سے معرکۂ سخت ہی سہییہ تو نہیں کہ زور جواناں چلا گیا
دست نازک میں دست صبا ادھ کھلیخواب آلود آنکھوں میں افسانے
اب کوئی آواز سوتوں کو جگا سکتی نہیںسینۂ ویراں میں جان رفتہ آ سکتی نہیں
دیکھریچھ کے پیروں سا دست سود خوار
جو دست فرط یاس سےاور یورش افلاس سے
آؤ دیکھیںدست افعی میں کوئی منتر بچا ہے
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
دشت بے ماجرا کی خموشی میںکہنے کو کچھ بھی نہیں
تو اگر کوئی مدبر ہے تو سن میری صداہے دلیری دست ارباب سیاست کا عصا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books