aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "date"
امتحاں سر پر ہے لڑکے لڑکیاں ہیں اور کتابڈیٹ شیٹ آئی تو گویا آ گیا یوم الحساب
وہ سب زندہ لاشیں کہ جو موت کی ڈیٹ کے بعد بھی جی رہی ہیںدوا اپنی مدت مکمل کیے ایک بیمار گاہک کی رہ دیکھتی ہے
سب آؤٹ آف ڈیٹ ہوئے ہیںان کے سب کم ریٹ ہوئے ہیں
میں جانتا ہوں وہ کتنے غبی ہیںمگر کرسیوں پر ڈٹے ہیں
آخر تک ڈٹے رہنے کا ہےپھر تمام راہیں مسدود پا کر
گھر کے کوٹھے پہ ایک دو بچےچارپائی پہ ہیں ڈٹے بیٹھے
جو سالوں سالوں لگے ہوئے ہیںسفر میں اب تک ڈٹے ہوئے ہیں
تو ہی کہہ دے کہ اکھاڑا در خیبر کس نےشہر قیصر کا جو تھا اس کو کیا سر کس نے
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیںڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
زندگی سے ڈرتے ہو؟!زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں!
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہےدست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
کوئی سانس بھرے مرے پہلو میں کوئی ہاتھ دھرے مرے شانے پراور دبے دبے لہجے میں کہے تم نے اب تک بڑے درد سہے
خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہےیقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے
جو لوگ ابھی تک نام وفا کا لیتے ہیںوہ جان کے دھوکے کھاتے، دھوکے دیتے ہیں
اس نار میں ایسا روپ نہ تھا جس روپ سے دن کی دھوپ دبےاس شہر میں کیا کیا گوری ہے مہتاب رخے گلنار لبے
کیا کیا نہ دل زار نے ڈھونڈی ہیں پناہیںآنکھوں سے لگایا ہے کبھی دست صبا کو
درد آئے گا دبے پاؤں لیے سرخ چراغوہ جو اک درد دھڑکتا ہے کہیں دل سے پرے
دبے سروں میں وہی گیت گا رہی ہو تمتصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیں
سب پٹا توڑ کے بھاگیں گے منہ دیکھ اجل کے بھالوں کےکیا ڈبے موتی ہیروں کے کیا ڈھیر خزانے مالوں کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books