aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dau.D"
دیکھو دیکھو میری جانبدوڑ پڑے ہیں چاند ستارے
ہاں دکھا دے اے تصور پھر وہ صبح و شام تودوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو
ریت میں ذرے دیکھ چمکتےدوڑ پڑی میں جھیل سمجھ کے
منہ میں گھستی ہے سرنگوں کے یکایک دوڑ کردندناتی چیختی چنگھاڑتی گاتی ہوئی
کچھ دھندوں میں مصروف ہوئےکچھ چوہا دوڑ میں جیتے گئے
گھنٹی باندھ کے چوہے جب بلی سے دوڑ لگاتے تھےپیٹ پہ دونوں ہاتھ بجا کر سب قوالی گاتے تھے
وہ سانولے پن پر میداں کے ہلکی سی صباحت دوڑ چلیتھوڑا سا ابھر کر بادل سے وہ چاند جبیں جھلکانے لگا
بھاگے ہے کہیں رنگ کسی پر جو کوئی ڈالوہ پوٹلی مارے ہے اسے دوڑ کے فی الحال
یہ مری آستین سے نکلیرکھ دیا دوڑ کے چراغ پہ ہاتھ
سانس رک جائے جہاں سمجھو وہیں منزل ہےاور اس دوڑ سے تھک جاؤ تو سگریٹ پی لو
شاعری کو تری ضرورت ہےدور فردا کی تو امانت ہے
میری آنکھوں میں دوڑ آئیبھولی ماں نے اس کی
تتلی کے پیچھے دوڑ لگاتیباؤلی سی ہو
پڑی ایک بچہ کی ان پہ نظرپکڑ ہی لیا ایک کو دوڑ کر
ارے بے باک! بد زباں منہ پھٹتو نے دیکھی کہاں ہے دوڑ جھپٹ
آگے پیچھے دوڑ دوڑ کر اک آگے اک پیچھے ہےپیچھے والا کیسے بڑھے جب آگے والا بھی دوڑے
سر ساحل جو بہتی شمع کی لو گنگناتی ہےدماغ و دل میں جن سے اک کرن سی دوڑ جاتی ہے
سر پہ کٹورا رکھےدوڑے آئیں پیارے
پڑی ایک لڑکے کی ان پر نظرپکڑ ہی لیا بھیڑ میں دوڑ کر
سست برساتیں کہ جن پر دوڑ پڑناجن کو دانتوں میں چبا لینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books