aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dau.Daaye"
کون دوڑائے ہوئے ہے کس کوکون اب کس کا شکاری ہے پتہ ہی نہیں چلتا
شوہر کو دیکھے تو لجائے لاج کو اوٹ بنائےہر آنے والے پر اک بھرپور نظر دوڑائے
دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نےبحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
حیدری فقر ہے نے دولت عثمانی ہےتم کو اسلاف سے کیا نسبت روحانی ہے
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
یہ مال و دولت دنیا یہ رشتہ و پیوندبتان وھم و گماں لا الہ الا اللہ
دوڑے ہیں آدمی ہی تو مشعل جلا کے راہاور بیاہنے چڑھا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
دوڑے دوڑے بھاگے بھاگے آ جائیں گےمجھ کو گھیر کے بیٹھیں گے
خود تو رہتے ہیں بہت تنگ و پریشان مگردولت علم لٹاتے ہیں ہمارے استاد
مجھے کائنات کی سروریمجھے دولت دو جہاں ملے
دوڑا دوڑا دوڑا گھوڑا دم اٹھا کے دوڑاگھوڑا پہنچا چوک میں چوک میں تھا نائی
تجھ سے شفقت بھی ملی تجھ سے محبت بھی ملیدولت علم ملی مجھ کو شرافت بھی ملی
ڈوبتا ہے خاک میں جو روح دوڑاتا ہوامضمحل ذروں کی موسیقی کو چونکاتا ہوا
دولت لب سے پھر اے خسرو شیریں دہناںآج ارزاں ہو کوئی حرف شناسائی کا
نغمے پلے ہیں دولت گفتار سے تریپایا ہے نطق چشم سخن بار سے تری
یہیں سے اٹھتے بگولوں کے ساتھ دوڑے ہیںیہیں کی مست گھٹاؤں کے ساتھ جھومے ہیں
لوٹتے پھرتے تھے جب تم کارواں در کارواںسر برہنہ پھر رہی تھی دولت ہندوستاں
چن لیں پھولوں کی طرح ہم بھی متاع الفاظدولت درد بڑی چیز ہے اقرار کرو
چاروں کھونٹ نظر دوڑائیپر پانی کی بوند نہ پائی
تیزئی رفتار کے سکے جماتی جا بجادشت و در میں زندگی کی لہر دوڑاتی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books