aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daur-e-jaam"
پہنچتا ہے ہر اک مے کش کے آگے دور جام اس کاکسی کو تشنہ لب رکھتا نہیں ہے لطف عام اس کا
بہت عزیز ہے جو فکر کام آ جائےکہ اس سے بڑھ کے کہاں وقت کا کوئی ہدیہ
حریر و ریشم و دیبا میں رنگ ناز و اداسکون دل کے لیے ہیں قرار جاں کی طرح
یا بہ عہد بہاراں کسی اک سببجیسے پھولوں سے رنگت اتر جائے ہے
بے خودی کے نام پر جب دور جام بادہ تھاجب تجلیٔ حقیقت سے ہر اک دل سادہ تھا
ہو گیا مے خانہ چوپٹ اک نگاہ قہر سےاب نہ وہ ساقی نہ مے ہے اور نہ دور جام ہے
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
سیکھنا ہے لیکن اب مے خانۂ تعمیر میںجنبش نبض تمنا و خرام دور جام
ساغر رقصاں محفل محفلشوق ہے دور جام میں شامل
دور افلاطونؔ و تلسیؔ داس سے اقبالؔ تکہسٹری کل شاعروں کی اس کمیٹی نے پڑھی
بت کدۂ صنم میں ہےساقی و جام جم میں ہے
دور تکمیل بہار آئے گا آئے گا ضرورانتظار اور کرو اور کرو اور کرو
ہو اگر ہاتھوں میں تیرے خامہ معجز رقمشیشۂ دل ہو اگر تیرا مثال جام جم
ناتوانی ہی مری سرمایۂ قوت نہ ہورشک جام جم مرا آئینۂ حیرت نہ ہو
ملک کو حاصل ہو آزادیختم ہو دور ستم ایجادی
اور کس کس پہ جال ڈالے ہیںتم یہ کہنا کہ پیش ساغر جم
نہ وہ دل رہا نہ وہ جی رہانہ وہ دور عیش و خوشی رہا
رنگینیٔ بہار تھی جس دل میں جلوہ ریزاب اس میں دور فصل خزاں ہے ترے بغیر
دیس کی حالت پھر ہو چنگیآئے وہی دور یک رنگی
مٹا دیتا ہے دم میں نخوت نمرود اک مچھرکبھی ایسا بھی دور گردش ایام آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books