تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "de.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "de.n"
نظم
میرے سپنے بنتی ہوں گی بیٹھی آغوش پرائی میں
اور میں سینے میں غم لے کر دن رات مشقت کرتا ہوں
ساحر لدھیانوی
نظم
دنیا کو ضرورت ہے ان کی جو تلواروں کو پیار کریں
جو قوم و وطن کے قدموں پر قربانی دیں ایثار کریں