aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dead"
ڈیڈ پچ ہو یا سلو بالر تو میرے عیش ہیںفاسٹ پچ اور تیز بالر ہو تو گھبراتا ہوں میں
حنوط جسموں کے کارخانے میںلاش رکھی ہوئی ہے کس کی
کہیں کسی چھوٹے سے شہر کےکسی محلے کے ایک گھر میں
ہم محکوموں کے پاؤں تلےجب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
تم کب تک دور جھروکے میںکب دید سے دل کو سیری ہو
یوں ظلم نہ کر بیداد نہ کراے عشق ہمیں برباد نہ کر
ہاں گاہے گاہے دید کی دولت ہاتھ آئییا ایک وہ لذت نام ہے جس کا رسوائی
وہ عمر بتائے سال ہوئےاب اپنی دید کے رستے میں
تیغ بیداد پہ یا لاشۂ بسمل پہ جمےخون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
گرد ایام کی تحریر کو دھونے کے لیےتم سے گویا ہوں دم دید جو میری پلکیں
گڑگڑاتی ہوئی پان کی پیکوں میں وہ داد وہ واہ واچند دروازوں پہ لٹکے ہوئے بوسیدہ سے کچھ ٹاٹ کے پردے
دید تیری آنکھ کو اس حسن کی منظور ہےبن کے سوز زندگی ہر شے میں جو مستور ہے
اداس آنکھیں تری دید کو ترستی ہیںبہار حسن پہ پابندیٔ جفا کب تک
کیوں داد غم ہمیں نے طلب کی برا کیاہم سے جہاں میں کشتۂ غم اور کیا نہ تھے
اپنی اپنی ٹیموں کوداد دینے آتے ہیں
یہی دن اہل دل کے واسطے امید کا دن ہےتمہاری دید کا دن ہے ہماری عید کا دن ہے
وہ جس کی دید میں لاکھوں مسرتیں پنہاںوہ حسن جس کی تمنا میں جنتیں پنہاں
وہ ماں میں جس سے شرارت کی داد پا نہ سکامیں جس کے ہاتھوں محبت کی مار کھا نہ سکا
محبت کی شفق برسی تمہارے خال و خد پرآئنے چمکے تمہاری دید سے
بیتا دید امید کا موسم خاک اڑتی ہے آنکھوں میںکب بھیجو گے درد کا بادل کب برکھا برساؤ گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books