aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "deewan e zafar bahadur shah zafar ebooks"
صبا یہ روح ظفرؔ کا پیام لائی ہےکہ سلطنت سے فزوں عشق کی گدائی ہے
السلام اے عظمت ہندوستاں کی یادگاراے شہنشاہ دیار دل فقیر بے دیار
عشرت دہر سے واقف بھی تھا بیگانہ بھیتیری شاہی میں تھی اک شان فقیرانہ بھی
اک یہاں بادشاہ تھا بچوملک کا خیر خواہ تھا بچو
ناز تھا خوبئ گفتار پہ مجھ کو لیکنآج پھولوں نے پکارا مجھے رنگ و بو سے
بڑے ملک کے اک بڑے شہر کیتنگ و تیرا گلی میں کھڑا ہوں
یہ کون کہتا ہے انساں کا کاروان حیاتپلٹ کے آنے کو ہے بے گناہی کی جانب
تمہیں اس شہر سے رخصت ہوئےکتنا زمانہ ہو چکا پھر بھی
گلہ ہے کم نگہی کو میں کامگار نہیںہنوز ندرت کردار آشکار نہیں
اے بہار گنگ اے بھارت نوازتیری ہستی پر ہے اک عالم کو ناز
ہمارے شہر کی آبادی کے درمیانکسی بھی سمجھوتے کے امکان کو مسترد کرتے ہوے
زباں ہلی کہ گرا سر پہ جھولتا خنجرمعاف ہو نہ سکے گی خطائے شوخ لبی
بازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایادیوار ہے وہ اب تک جس میں تجھے چنوایا
اے عندلیب زیب چمن زینت چمنہمدم قلق نصیبوں کی الفت کے ماروں کی
زحمت کش ہجراں کا دل اور دکھاتے ہیںیہ کہہ کے مجھے لوگ اب دیوانہ بناتے ہیں
شفق پھولنے کی بھی دیکھو بہارہوا میں کھلا ہے عجب لالہ زار
تم نے دیکھے ہیں کبھی ہار سنگاروہ دل آویز سے معصوم سے دو رنگے پھول
کھلی ہے ختم مراحل پہ صورت منزلیہ ایک صبر کا ثمرہ ہے وضع داروں کو
جبر کا دور ہے آہوں میں اثر پیدا کرظلمت شب سے ہی آثار سحر پیدا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books