aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dha.dkan"
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سےنہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
اک ذرا ہاتھ بڑھا دیں تو پکڑ لیں دامنان کے سینے میں سما جائے ہماری دھڑکن
دل کی دھڑکن ڈوب بھی جائےدل کی صدائیں تھک نہ سکیں گی
اپنے ہونٹوں پہ اک انجام کا آغاز لئےدل کی دھڑکن کو بہت روکتی سمجھاتی ہوئی
ساری شکلیں کھو جائیں گیخوں کی گردش دل کی دھڑکن
میرا کمرہ جو مرے دل کی ہر اک دھڑکن کوسالہا سال سے چپ چاپ گنے جاتا ہے
دل کی دھڑکن ہے ڈوبنے کے قریبسانس ہر لحظہ پیچ و تاب میں ہے
ایک صدا پر کان لگائےدھڑکن سانسیں گننے والو
چلی تھیں اپنے پیروں پر جو تم پہلے پہل بیٹامجھے ایسا لگا تھا چل پڑی دل کی مرے دھڑکن
مگر یہ دل کی دھڑکن آج کل دل کی جلن کیوں ہےوطن میں بے وطن کیوں ہے
ان کو سویکار کر اور ایسے دھدھککہ مچلتے شعلے کھینچ لیں جوش میں
لہو کے گنبد میں کوئی در ہے کہ وا ہوا ہےیہ چھوٹتی نبض، رکتی دھڑکن، یہ ہچکیاں سی
تو مری سانسیں اٹکنے اور دھڑکن تھمنے لگتی ہے
کوئی فرقت میں گھبرائےمرے تار نفس پر ضرب کرتی مستقل دھڑکن
اور تیز ہوئی دھڑکنپھر ٹوٹ گئی چوڑی، اجڑنے لگے منظر
جا بجا نور نے اک جال سا بن رکھا ہےدور سے صبح کی دھڑکن کی صدا آتی ہے
مجھے تو انتظار عشق میں ہی لطف آتا ہےکسی کی چاہتوں کا رنگ ہر دھڑکن پہ طاری ہو
کیسی خاموشی ہے ویرانی ہے سناٹا ہےکوئی آہٹ ہے نہ آواز نہ کوئی دھڑکن
میرے ادراک میں ہیں کن فیکوں کے اسرارمرے اشعار میں ہے قلب حزیں کی دھڑکن
من ماٹی جمنا گھاٹ کی تھیپر سمجھ ذرا اس کی دھڑکن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books