aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhaak"
زمین جسموں سے ڈھک گئی ہےقدم تو کیا تل بھی دھرنے کی اب جگہ نہیں ہے
ایک کا ہر دم خون سکھاتیایک پڑے ہیں دھن کو ڈبوئے
بھری دوپہر میں سر اپنا جو ڈھک کر ملنے آتی تھیںجو پنکھے ہاتھ کے جھلتی تھیں اور بس پان کھاتی تھیں
زینب کی بے ردائی نے سر میرا ڈھک دیاآغاز صبح نو ہوئی وہ شام شام کی
آپا مرے حصے کی روٹیچنگیر میں ڈھک کر رکھتی ہے
اسی سے میں بھی تن ڈھک لوں گی اپنااسی سے تم بھی آسودہ رہوگے!
چڑیا نے مامتا سے پھیلا کے دونوں بازواپنے پروں کے اندر بچوں کو ڈھک لیا ہے
کوئی چھانٹ نہ اس کو پائےہر سو اس کی دھاک ہے ایسی
اپنی دھاک جمانےنئی کٹائیاں کمانے پر مقرر ہوں
باتوں میں بے باک بہت ہےسب پر اس کی دھاک بہت ہے
بڑی دیر تک گتھے ہوئےاپنے دلوں کی دھک دھک سنتے رہے
ذرا سا آسماں جس سے میں اپنے سر کو ڈھک لوںفراغت کا کوئی لمحہ کہ جس میں
کہ تو آپ اپنی مثال ہوترے زور کی یہی دھاک ہو
پھر کیا تھا خود نمائی نے سر بہت اٹھایاسوچا یوں ہی نہیں یہ لوگوں پہ دھاک میری
بندوقوں کی تصویروں سے ڈھک دینے پرآمادہ کیسے ہوتے ہیں
دھک دھک کرتے دل کو سنبھالےکہیں آنکھیں چار نہ ہو جائیں
بستر پہ مہنگے مہنگے نہ نیند ہو میسراپنے سکوں کی خاطر وارے دھنی جو دھن کو
کاسنی بیلوں سےڈھک جائیں
کہکشاں کی چادر سے ڈھک دیا بدن اس کاچار سو دھنک پھوٹی چار سو شفق پھولی
سارے کاسہ لیسوں پرکچھ ایسی دھاک۔۔۔!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books