aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhabba"
گو غلامی کا لگ گیا دھبہنہ چھٹا ان سے دیس پر نہ چھٹا
نہ سرخی لب خنجر نہ رنگ نوک سناںنہ خاک پر کوئی دھبا نہ بام پر کوئی داغ
کوئی دھبا چمک رہا ہوگاکام میں ہوں گے سارے گھر والے
ماں سے اک بچے نے پوچھاچاند میں یہ دھبا کیسا ہے
اے ضعیفہ ننگ ہے تو ملک و ملت کے لیےتو ہے اک دھبا جبین اہل دولت کے لیے
میل دانتوں پر نہ ناخن میں کہیںاور کپڑوں پر کہیں دھبہ نہیں
دیوار و در دھلے دھلائےکوئی دھبہ یا مکڑی کا جالا تنکا
بے کراں ریگ میں سب گرم لہو جذب ہوادیکھ چادر پہ مری ثبت ہے اس کا دھبا
ایک اجلا سا کانپتا دھباذہن کی سطح پر لڑھکتا ہوا
زمیں کا دھبہکالا جس کی آگ میں جل کر راکھ ہوا تھا
جو اب پکی سڑک پر کالا سا دھبہ ہےپسی ہوئی بجری میں جذب اور جامد ان مٹ
کبھی صدائیں بھی بے نوا تھیں اور اب خموشی بھی اک سخن ہےقبا پہ دن کی ہے کوئی دھبہ نہ شب کا دامن ہی پرشکن ہے
دامن اخلاق پر دھبا ہے ایکان کی وحشت خیزیوں کا اتصال
مرے مساموں سے دھل چکی ہوکسی بھی پتھر کا کوئی دھبہ
تمہیں معلوم ہو یہ ایک تھیوری ہےآدم نام کا دھبا
کہ جس پہ کوئی نہیں عبارتسفید ماتھے پہ سرخ دھبہ ہوں
اگا ہوگا جو پورا چاند دھبا بن گیا ہوگاسیہ آنچل سا جمنا کے کنارے تن گیا ہوگا
طرز بیاں ہر ایک کا تو نے دکھا دیادھبہ ہر اک کا اپنے قلم سے مٹا دیا
چاند کے چہرے پر یہ دھبہمیرے ماضی کا شاہد ہے
نقطۂ وصل یہ مٹتا ہوا دھبہ ہی سہیہوش بہتا ہے تو بہہ جانے دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books