aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diivaar-e-shab"
روزن دیوار شبخوش ادا پر کار ہے
روزن دیوار شبخوش ادا پرکار ہے
نیم شب میں عیش بستر چھوڑ کرکون میرے پیچھے پیچھے آئے گا
وہ لہو اپنے ہی ماتھے سے بہا ہے جس سےآج دیوار خرد کی ہے لہو رنگ جبیں
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
خوشبو بھی اڑیاور گیسوئے شب میں جا الجھی
اجالا سا اجالا ہے تری شمع ہدایت کاشب تیرہ میں بھی اک روشنی محسوس ہوتی ہے
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
کہاں ہے اس گھنی دیوار شب میںاکہری اینٹ کی چنوائی پوچھیں
صبا اب روز و شبدیوار و در تن پر سجاتی ہے
سیخچوں میں سے گزرتے ہوئےپھاندتے توڑتے دیوار و در زنداں کو
بہ زیر سایۂ دیوار مسجد ہے جو آسودہیہ خاکی جسم ہے ستر برس کا راہ پیمودہ
پس دیوار زنداں کون مرتا ہے
لرزتے کانپتے کمزور بوڑھے سورج کالہو بہا چکا قزاق آفریدۂ شب
ہوائیں جیسے گزرتی ہیں سرسراتی ہوئیچراغ آخر شب جیسے ٹمٹماتا ہے
بیچ کی دیوارآؤ
سبزے سے جھانکتی ہوئی کھپریل والی چھتدیوار چوب پر کوئی موسم کی سبز بیل
کیا سوچتی ہودیوار فراموشی سے ادھر کیا دیکھتی ہو
چاندنی کا نگر دھوپ کی سرزمیںشہر کے روز و شب میری آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books