aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-e-jaa.n-baaz"
اک دل شعلہ بجاں ساتھ لیے جاتا ہوںہر قدم تو نے کبھی عزم جواں بخشا تھا!
سر بکف ہند کے جاں باز وطن لڑتے ہیںتیغ نو لے صف دشمن میں گھسے پڑتے ہیں
ازل سے بھٹکتی ہوئی آرزو کوتمنائے شہر دل و جاں بنایا
اک بے خود سرور دل و جاں نہیں رہااک عاشق صداقت پنہاں چلا گیا
کیسے یخ بستہ تنہائیوں میںجشن روح و دل و جاں منایا
بارش خون دل و جاں سے بجھا دی سر بزمجھوٹ کی شمع فروزاں ترے پروانوں نے
ابھی آزادئی جسم و دل و جاں کا ترانہ ہم نے چھیڑا تھاابھی کس نے تمہارے دل پہ پھر پھونکا وہی منتر
مجھے جینے دےتشنگی روز ازل سے ہے رفیق دل و جاں
اچھے دن آ جائیںبن کے ننھے پنچھی
کہوں کہ جسم تو اک عارضی حقیقت ہےکہوں درون دل و جاں جو ایک عالم ہے
زندگی جسم و دل و جاں کی منظم قوتموت اظہار پریشانی و لاچاری کا
کب شعلۂ جوالہ بن جاؤ گی خاشاک دل و جاں کوجلا کر خاک کرنا ہے
بارہا فکر دل و جاں بھی شرر بار ہوئیاپنے ماحول کے معیار پہ خود کو پرکھا
کب سے بیٹھے ہیںلٹانے یہ دل و جاں
کہ جیسے جنس دل و جاں گنوا کے آئے ہیںتمام نقد سیادت لٹا کے آئے ہیں
جرأت خالد جاں باز ملی ہے تجھ کووارث زور شہ حیدر کرار ہے تو
ہم کہ جو نقد دل و جاں لے کے ساتھدرد کی راہوں پہ تھے محو سفر
جب فکر دل و جاں میں فغاں بھول گئی ہےہر شب وہ سیہ بوجھ کہ دل بیٹھ گیا ہے
اپنی قسمت میں لکھے ہیں جو وراثت کی طرحآؤ اک بار وہ زخم دل و جاں دیکھ آئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books