aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dilaasaa.ii"
آہ یہ ضبط فغاں غفلت کی خاموشی نہیںآگہی ہے یہ دلاسائی فراموشی نہیں
تو سمجھتا ہے یہ ساماں ہے دل آزاری کاامتحاں ہے ترے ایثار کا خودداری کا
کوئی ان کو احساس ذلت دلا دےکوئی ان کی سوئی ہوئی دم ہلا دے
کئی دنوں سے شکایت نہیں زمانے سےمری تلاش تری دل کشی رہے باقی
حالیؔ نے مروت کا سبق یاد دلایااقبالؔ نے آئینۂ حق مجھ کو دکھایا
یہ کوچے یہ نیلام گھر دل کشی کےیہ لٹتے ہوئے کارواں زندگی کے
آج پھر حسن دل آرا کی وہی دھج ہوگیوہی خوابیدہ سی آنکھیں وہی کاجل کی لکیر
تو بھی ایسا ہی دل آرام شجر ہے جس نےمجھ کو اس دشت قیامت سے بچائے رکھا
مجھ کو دلایا کتنا اچھا مقام کہنااستاد محترم کو میرا سلام کہنا
اللہ کی بھی یاد دلاتی ہیں روٹیاںاب آگے جس کے مال پوے بھر کے تھال ہیں
تم مری دل لگی کے ساماں تھےتم مرے درد دل کے درماں تھے
سنبھال رکھا شراب نے اور رہی ہے محسن یہ رات میریاسی نے مجھ کو دئے دلاسے سنی ہے اس نے ہی بات میری
مٹی پہ جو گرا ہے وہ قطرہ حسین ہےدہشت دلا رہی ہیں چٹانیں تو کیا ہوا
ہر باغ باغ دلکشیہر باغ باغ بے خزاں
اپنے اس جلوہ گر تصور کیجاں فزا دل کشی سے زندہ ہوں
ریڈیو نے دس بجے شب کے خبر دی عید کیعالموں نے رات بھر اس نیوز کی تردید کی
کوئی سائل جو دستک دے اسے کھانا کھلاتی تھیںپڑوسن مانگ لے کچھ با خوشی دیتی دلاتی تھیں
آج تنہائی نے تھوڑا سا دلاسہ جو دیاکتنے روٹھے ہوئے ساتھی مجھے یاد آئے ہیں
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
تجھ بن دے اسے کون دلاساگھوم رہا ہے پیت کا پیاسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books