aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dilchasp"
تجھ میں شعلے بھی ہیں بس اشک فشانی ہی نہیںتو حقیقت بھی ہے دلچسپ کہانی ہی نہیں
ان پاک بہشتی خوابوں کے دلچسپ فسانے بھول گئےان خوابوں سی یوں آزاد نہ کر
یہ جشن یہ ہنگامے دلچسپ کھلونے ہیںکچھ لوگوں کی کوشش ہے کچھ لوگ بہل جائیں
دلچسپ اندھیرا ہوتا ہےاور سڑکوں کی دھندلی شمعوں پر
نظروں میں ابھی تک وہی دلچسپ سماں ہےآنکھوں میں مری خواب گہ شاہجاں ہے
صحبتیں اگلی مصور ہمیں یاد آئیں گیکوئی دلچسپ مرقع نہ دکھانا ہرگز
ہمالہ کی دلچسپ ہے داستاںیہ عظمت نشاں سب کا ہے پاسباں
آنکھوں کو تھوڑی سی کھلی رکھ کربڑے دلچسپ موڈ میں تھا
وہی ہنگام اب کیوں ایک پاگل پن سا لگتا ہےکسی دلچسپ خاموشی میں کیوں وحشت سی ہوتی ہے
وہی مخمور راتیں اب بھی تصویر تخیل ہیںوہی دل چسپ باتیں اب بھی تصویر تخیل ہیں
اس شان اس آب و تاب کے پھولدلچسپ بہت ہیں رنگ تیرے
کیسی دلچسپ چاندنی ہےچادر اک نور کی تنی ہے
شام ہے برسات کی دلچسپ منظر ساتھ ہےدیکھیے ہوتا ہے کیا قدرت کا اس میں ہاتھ ہے
رنگین قصے ناول انوکھےدلچسپ نظمیں شیری زبانی
زندگی دلچسپ ہےعقل کی باتیں جہنم کی دھدکتی آگ ہیں
ایک تھا راجہ ایک تھی رانیروز کہے دلچسپ کہانی
پھر ہوں وہی دلچسپ صدائیںملک کے پھر اچھے دن آئیں
رات میں اک بڑا دلچسپ تماشا دیکھامجھ سے مت پوچھ مرے یار کہ کیا کیا دیکھا
ننھے منے دو بچوں کی ہے دلچسپ کہانیروپ نگر کی سیر کریں گے بات جو دل میں ٹھانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books