aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diyo.n"
کبھی پھولوں پھول وہ تھالی میںکبھی دیوں بھری دیوالی میں
دنوں کی ٹوٹی ہوئی صلیبیں گری پڑی ہیںشفق کی ٹھنڈی چتاؤں سے راکھ اڑ رہی ہے
دیوں کا دھیمی دھیمی روشنی دینا دھواں دیناشکستہ جھونپڑوں کا زندگی کو لوریاں دینا
جیسے کچھ دور سے آتی ہوئی آواز جرسکون سہمے ہوئے مایوس دیوں کو دیکھے
گلوں کی طرح مسکرانے کے دن ہیںدیوں کی طرح مسکرانے کے دن ہیں
ہو رہے ہیں رات کے دیوں کے ہر سو اہتمامصبح سے جلوہ نما ہے آج دیوالی کی شام
ذرا سی ایک عورت ہوںدیوں کی لو میں لیکن جگمگاتی ہوں
اجالا کہنے سے پہلے تم اس کو دیکھ تو لودیوں میں آگ لگا دی گئی ہے بے خبرو
اور دیوں کے قریب ایک پنچھی رہتا تھاجو بادل برکھا اور دھوپ کے گیت گاتا تھا
عقیدوں کو ہے منبر کیااب ان ویران طاقوں میں دیوں کی کون سوچے گا
کہو! پوریں خیالوں کی سنہری جلد میں جلتے دیوں پر رقص کرتی ہیںصراحی دار گردن پر دمکتی نقرئی مالا... تمہارے کان کی بالی... یہ جادوگر!
تو یاد رکھنا کہ روشنی سے دیوں کو بھرناکرم نہیں ہے
دیے بجھا دواور ان دیوں کو جلائے رکھنے کے سارے اسباب تلف کر دو
آنسوؤں کے دیوں کو جلاتے نہیںاور تم لمس بوسوں
کہ جنہوں نے مری آنکھ کےکانچ کے دیوں میں رکھا ہوا
تشنہ ہونٹوں سے ہلچل بھرے جام تکان کی آنکھوں کے روشن دیوں سے
یہ دھندلکا یہ بجھتے دیوں کا دھواںپھول سے دل پہ زخموں کے گہرے نشاں
یہ بوجھ کوئی اٹھا سکا ہےآنکھوں میں جلے دیوں کی لو نے
مسجد سے برہمن کو ہے عابد کو بتوں سےنفرت کے دیوں سے ہے ہر اک گھر میں چراغاں
کہیں کہیں کچھ دیے ہیں روشنجو روشنی ان دیوں سے نکلی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books