aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "do-pahrii"
بھری دوپہری میں اندھیاراسورج پرچھائیں سے ہارا
منایا نہیں جا سکاگل دوپہری کے پھول
تپتی دوپہری کیچھاؤں کے ڈیروں میں
ٹھیٹھ جھوٹ کی جیٹھ جھوٹ کیشکھر دوپہری
ماں ان کے آگے کوس کڑےاور سر پہ کڑکتی دوپہری
ایک چادر کی طرح بچھتی تھیگرمیوں کی بھری دوپہری میں
وہی جو اداسی کی جلتی دوپہری میںراحت کا ارماں لیے ڈھونڈھتا ہے
ساری دوپہری کھیلتے تھےیا ڈالی ڈالی بے مقصد آوارہ گھوما کرتے تھے
گاؤں کی دوپہری دھوپ کے سناٹوں سےخشک نہروں کے کناروں پہ تھکی چھاؤں سے
وہ جو اپنے پچھواڑے اک بیری تھیساری دوپہری لڑکے اس کے گرد اکٹھا رہتے تھے
بے رخی کی ردا کو اوڑھے کسی دوپہری میں سو گئے ہوتم اک پرائے کے ہو گئے ہو
کی خاطر صورت دستار ہے وہصبح تخلیق و تصور ہے جوانی کی دوپہری
دھڑکنیں مچلتی ہیں سینے میںسانسوں کو پہرے پہ بٹھا رکھا ہے
وہ چھتری کی طرح کھل کرملی ہے
رنگ برنگے سپنے دے کردل بہلاتی لال پری
ابا جب بازار سے آئےآتے آتے آم بھی لائے
لیکنبہلاوے کی پہلی بارش پڑنے دو
زباں تم کاٹ لو یا پھر لگا دو ہونٹھ پر تالےمری آواز پر کوئی بھی پہرہ ہو نہیں سکتا
دور اک فاختہ بولی ہے بہت دور کہیںپہلی آواز محبت کی سنائی دی ہے
ایک کہانی اور سنا دو ایک کہانی اورایک کہانی ایک کہانی اچھی نانی اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books