aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dohra"
مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کیجو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے
اب نہ دہرا فسانہ ہائے الماپنی قسمت پہ سوگوار نہ ہو
ہمیں یقیں ہے جواب ہم ہیںیقیں کو کیسے یقیں سے دہرا رہے ہیں کیسے!
تب راستے میں باہم وہ میری داستاں کودہرا کے چھیڑتی ہیں سلمیٰ کو میری جاں کو
دنیا کو انقلاب کی یاد آ رہی ہے آجتاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے آج
انجام سے پہلےمیرا آغاز دہرا دو
ایک اکہرا دوسرا دہرا تیسرا ہے سو تہرا ہےایک اکہرے پر پل پل کو دھیان کا خونیں پہرہ ہے
اس لمحے کو دہرا دےپھر جہنم کی گلیاں بھی ہمیں پیاری ہیں
وہ دھوپ ڈھلی رہ گیا سایا مرے آگےاب قصۂ ماضی کو نہ دہرا مرے آگے
سال کی رٹی رٹائی باتیں دہرا کر ہمیں علم کے نام پر بے وقوف بنا رہے تھےپلیٹو بہت بڑا آدمی تھا پھر بھی اپنے دور کی ریپبلکن ہم خود لکھیں گے
جو ساحل کی خستہ تمنا سے ٹکرا رہی ہیںہوائیں پرانے زمانے کے کچھ راز دہرا رہی ہیں
رینگتی ہوئی خاموشیبار بار دہرا رہی ہے
ہر اک بار باغی نئے بن کےوہ داستاں پھر سے دہرا رہے ہیں
دہرا سکتا ہوںمجھ سے پوچھو
میں زیر لباپنا شجرۂ نسب دہرا رہا تھا
بھلانے کے لیے دہرا رہا ہوں
(جانور، تم جانتی ہو، چیرتے ہیں، پھاڑتے ہیں!)اس لیے اب تجربہ وہ اپنی پکی عمر میں دہرا کے خود
کہ لب اپنےدعا کا لفظ بھی دہرا نہ سکیں
مجھے یوں لگا زندگیآسمانوں پہ گایا ہوا گیت دہرا رہی ہے
عزم و استقلال کے جوہر دکھانا ہیں تمہیںعہد ماضی کی ذرا دہرا دو پھر سے داستاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books