aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "doluu.n"
ہر بھورے بھئے ہر سانجھ بھئےچہکار میں چڑیوں کی ڈولوں
اور پھراس اجنبی بیزار پن کی چادروں کو نوچ ڈالوں
نظر نظر میں اسی کے صدقےہزار جاں سے اتار ڈالوں
شام کا دھندھلکا ہےسوچتا ہوں گن ڈالوں
پیسے والے نے اگر بیٹھ کے لوگوں میں کہاجیسا چاہوں تو مکاں ویسا ہی ڈالوں بنوا
روح کا اظہار کیسے بھول جاؤںکیسے کر ڈالوں میں جسم و روح کو
جو درج ہے ذہن پراسے مٹا ڈالوں
اپنی بے زبانی کاراز داں بنا ڈالوں
تم مجھے امتحان میں ڈالومیں تمہیں امتحان میں ڈالوں
سورج کی جلتی بھٹیوں میں پھینک دوں سب کچھ جلا ڈالوںکسی لنگر شکستہ ناؤ کی مانند دھارے پر رواں ہو جاؤں
یہ گومتی یہ اودھ کی حسین رقاصہمیں سوچتا ہوں اسے راز داں بنا ڈالوں
صبا ہر صبح دل کش رقص کرتی ہے مری خاطرشفق ہر شام سجتی ہے کہ میں اس پر نظر ڈالوں
اٹھوں اٹھ کر نظام محفل ہستی بدل ڈالوںبڑھوں بڑھ کر بدی کی قوتوں کا سر کچل ڈالوں
جس پہ بھی ڈالوں نظر وہ شخص گھبرایا لگےجس کو دیکھوں زندگی سے جیسے تنگ آیا لگے
کیا لاؤں خود کھانے کوکیا ان کے منہ میں ڈالوں
روئے ناہید کہوں زہرہ جبیں کہہ ڈالوںاپنے نغمات سے نظموں سے حسیں کہہ ڈالوں
کس طرح سے تمہاری یادوں کوصورت اشک میں بہا ڈالوں
گنوا ڈالوںتو آنکھ مری کھولے نہ کبھی
زنگار کھرچ ڈالوںاور اجلے پانی میں دیکھ سکوں
کہ اس کو مار ڈالوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books