aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dukhan"
ایک جان اور سینکڑوں وبالجسم کی دکھن روح کا خیال
تو اس حبس دکھن کے گھر سےرنج آئندہ و رفتہ کی تھکاوٹ سے
وہ دکھن ہے دل میں نہاں ابھیدل ناصبور کہاں گئی
کبھی احباب کے پھٹتے ہوئے جوتوں کی دکھنکبھی دنیا کے چٹختے ہوئے اعضا کی پکار
تمام شب کی دکھن، بے کلی، سبک خوابینمود صبح کو درماں سمجھ کے کاٹی ہے
زاد سفر میں ایک تھکن تھی، ایک دکھن اور ایک یقیں!!ہر قلب سرائے ہوتا ہے اور نے ہی گزر گہہ ہر رستہ
ایک دکھ کی دکھنتم بھی لے لو
برق اور دخاں پہ کیوں نہ ہو ایمان خندہ زنکرنے چلی ہے آج زمیں آسماں سے جنگ
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
دیکھ کہ آہن گر کی دکاں میںتند ہیں شعلے سرخ ہے آہن
میری محبوب پس پردہ تشہیر وفاتو نے سطوت کے نشانوں کو تو دیکھا ہوتا
اس نے ہر چہرہ یہی سوچ کے دیکھا ہوگاجان محفل ہے مگر آج فقط میرے بغیر
مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کوسرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو
محبت اپنی یک طوری میں دشمن ہے محبت کیسخن مال محبت کی دکان آرائی کرتا ہے
یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہااسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
حق مانگنے والوں کو جس دن سولی نہ دکھائی جائے گیوہ صبح کبھی تو آئے گی
جو بگڑیں تو اک دوسرے کو لڑا دوذرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھا دو
اور اب ہیں اوجھلدکھائی دیتا نہیں ہے لیکن
سارے روپ دکھا دے مجھ کوجو اب تک نادیدہ ہیں
یہ کس طرح یاد آ رہی ہو یہ خواب کیسا دکھا رہی ہوکہ جیسے سچ مچ نگاہ کے سامنے کھڑی مسکرا رہی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books