aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "durre..."
شرف میں بڑھ کے ثریا سے مشت خاک اس کیکہ ہر شرف ہے اسی درج کا در مکنوں
ذرہ ذرہ ہے جمال در خوش آب لیےعید آئی ہے محبت کا نیا باب لیے
سحر و اعجاز لیے جنبش مژگان درازخندۂ شوخ جمال در خوش آب لیے
سر نیاز سے ظاہر ہوا تبسم نازبطون خاک سے پیدا ہوا در مقصود
سیپی کی رو پہلی جھولی میں ہیں آج ہزاروں در عدناے صبح وطن اے صبح وطن
ساغر و ساز دور ہی رکھیےورنہ یوں بھی بہار گزری ہے
غل نہ کر آہستہ آہستہ ہو اے جمنا رواںتاج عصمت کا یہاں ہر اک در یکتا نہاں
یوں تیرے دل صاف میں اشراق محبتجس طرح کہ لو صبح کو دے در نیا گوش
کبھی دل کلبلاتا ہے کہ پوچھوں آئنوں کے شہر میں بے چہرگی کیسیوہ وحشی جو پس دیوار اپنے دست جنسی سے در ناسفتہ کی پاکیزگی کو تار کرتے ہیں
خون دل سے در شہوار کئے ہیں پیدامیں نے ہر عہد میں فن کار کیے ہیں پیدا
کرنیں!در مہتاب سے نکلی ہوئی کچھ مسترد کرنیں
پیٹھوں پہ ہوائے شمسی مارتی ہے درے۔۔۔دوری حرکت میں آتے ہیں ساکت کرے
دریائے طبیعت کو رواں ہم نے کیا ہےدر ہاٸے معانی کو عیاں ہم نے کیا ہے
عطا کر لفظ و معنی کے جواہردر نایاب لا ثانی گہر دے
یوں کھڑے دور سے کیا تکتے ہوبحر کی تہہ میں نہاں ہیں موتی
موتی جو ہمدر شہوار آنکھوں سے ٹپکائیں جو
فن کی دیوی نے بھی برسائی شرابوقت کی موج نے پھینکے در ناب
آب داری میں ہے بڑھ چڑھ کر در غلطاں سے توکیا مشابہ ہے کسی کے گوہر دنداں سے تو
پھر بھی اک خامشیٔ گور غریباں ہوں میںدور ظلمت کا ہر اک نقش مٹایا میں نے
حیات ان میں سمٹ آئی ہے زمانے کیخدا رکھے مرے ان در آب داروں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books