aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "durustii"
کسی بزرگ سے اک روز میں نے یہ پوچھابھلا درستیٔ ایمان کا ہے کیا نسخہ
درست ہے تو ہو مگرابھی تو میں جوان ہوں
یہ خبر درست ہےان کی موت ہو گئی
سینکڑوں نسلوں کی محنت نے سنوارا ہے اسےتیرا شکوہ بھی بجا میری شکایت بھی درست
میری مانو تو وہی پگڈنڈی بنانے کا خیال درست تھاجو حوصلوں کی شکستوں کی آنچ نہ سہہ سکیں
نیت جو تھی بخیر تو برکت خدا نے دیکالج ہوا درست بہ صد شان و احتشام
نگاہ تند غضب ناک دل کلام درشت
کرو خلوص و محبت کو رہنما اپنانہیں درست دلوں میں غبار تیز چلو
درست اس کو کرایا لفظ اگر کوئی غلط بولاغرض کرتی ہیں میری تربیت آٹھوں پہر امی
مجھ کو جو سخت سست فرمایاآپ نے سب درست فرمایا
اور پر درست ہوں گے تو دن کی روشنی میںسیکھو گے تم بھی اڑنا کرتے پھرو گے چیں چیں
یہ تو سب کچھ درست ہے لیکنآج کی رات میں اکیلا ہوں
بتاؤں کھایا ہے کیا میں نے آج دو تھپڑدرست کر کے گئے ہیں مزاج دو تھپڑ
جو رنگ سے ڈرتے ہیں ان سےسختی و درشتی ہوتی ہے
کہ ڈاکٹرز ایک مرض درست کر کےدوسرا مرض اگا دیتے ہیں
لہجہ ہوا درشت زباں ہو گئی کرختلطف کلام و شستگیٔ گفتگو گئی
کیجے درست جائیے کالج بہ صد شتابعینک دھری ہے آپ کی پیشانی پہ جناب
زوال آدمی ہے یہ وبال آدمی ہے یہاگر کہوں درست ہے کہ مرگ آدمی ہے یہ
مگر اس نفرت مانوس کی تکرار سے اس نےدرشت و نا موافق زندگی سے صلح کر لی تھی
بہ نام عرشؔ بلندی کا مدعی ہوں میںدرست ہے کہ زمیں پر مجھے اماں نہ ملے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books