aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "editor"
کیوں نہ اڈیٹر بنوں اخبار گوہر بار کااور قلم کو روپ دوں چلتی ہوئی تلوار کا
جائیں وہ پنکھے کی ہوا سےسیاہی رہ جاتی ہے سینے میں ادیبوں کے لکھے جملوں کی
کہ روسی ادیبوں کی سر چشمہ گاہوں کو میں دیکھنا چاہتا ہوں''وہ پرودرۂ عشوہ بازی
مانگ ہے اسٹیریو کی اور وی سی آر کیخیر ہو اب آڈیو ویڈیو کے کاروبار کی
وہی تو ہم ہیں جو لٹ چکے ہیں حفیظ راہوں پہ لٹنے والےاسی فلک کی سیہ زمیں پر جہاں پہ لرزاں ہیں شور نالہ سے عادلوں کی سنہری کڑیاں
ریس کے گھوڑے، سرکار کے منتریسنیما، لڑکیاں، ایکٹر، مسخرے
ادیب و شاعر نہیں ہیں تھکتے
مجھے خطرہ ہے شاعر اور دانشور ادیبوں سےمجھے نقاد سے خطرہ محقق سے مجھے خطرہ
کئی چونک اٹھے انہیں دیکھ کرکہ تھے فلم کے ایکٹر بیشتر
کسی مائکرو فلم آڈیو یا ویڈیو کیسٹ پریا کسی سیڈی میں
ترجمان دل جمہور ادیب و فنکاران کے افکار توانا ہیں تخیل بیدار
یہ ہے تہذیب کی دیوی یہ ادیبوں کی زباںبے ادب کیسے بھلا جانیں گے شان اردو
چھاؤں ہاتھ رکھے چل رہی ہےچیختی ایڑیوں پر کڑکڑاتی ہڈیاں گاڑے ہوئے
یہ پاگل پن کی دنیا وحشتوں کی گھور تاریکییہ میری روح کے اندر بدلتی عادتوں کا غم
بیٹھے بیٹھے ریل کے ڈبے میںہوتی ہیں باتیں لوگوں سے
کتاب حیات کا یہ پنااچھا ہوتا جو برقرار رہتا
ایک اندھیارے کونے میںکچھ ڈرا ڈرا کچھ سہما سا
یادیں ہوتی ہیں سمندر کےساحل پر گھومتے ایک بچے کی طرح
اپنے مستقبل و ماضی کی فقط سوچ سے توارے نادان کسی طرح پریشان نہ ہو
میری بیٹیتو نے ایڈیسن کے بلب کے زمانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books