aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ehsaas"
خندہ زن کفر ہے احساس تجھے ہے کہ نہیںاپنی توحید کا کچھ پاس تجھے ہے کہ نہیں
قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیںکچھ بھی پیغام محمد کا تمہیں پاس نہیں
مرے احساس کے اس خواب کا انجام کیا ہوگایہ میرے اندرون ذات کے تاراج گر
سنان و گرز و شمشیر و تبر خنجر نہیں لازمبس اک احساس لازم ہے کہ ہم بعدین ہیں دنوں
احساس کو غم بنیاد نہ کراے عشق ہمیں برباد نہ کر
تمام احساسسارے جذبے
کوئی ان کو احساس ذلت دلا دےکوئی ان کی سوئی ہوئی دم ہلا دے
تیرے ہاتھوں کی حرارت ترے سانسوں کی مہکتیرتی رہتی ہے احساس کی پہنائی میں
گرچہ مل بیٹھیں گے ہم تم تو ملاقات کے بعداپنا احساس زیاں اور زیادہ ہوگا
اس وضع کرم کا بھی تمہیں پاس نہ ہوگالیکن دل ناکام کو احساس نہ ہوگا
مجھے تمہارے تغافل سے کیوں شکایت ہومری فنا مرے احساس کا تقاضا ہے
ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومتاحساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
مگر احساس اپنوں سا وہ انجانے دلاتے ہیںوہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
نہ کوئی زخم نہ مرہم کہ زندگی اپنیگزر رہی ہے ہر احساس کو گنوانے میں
شدت سے احساس ہوا تھاپہلے میرے گھر آیا تھا
یہ جشن مبارک ہو پر یہ بھی صداقت ہےہم لوگ حقیقت کے احساس سے عاری ہیں
آدمی تاب شکیبائی سے گو محروم ہےاس کی فطرت میں یہ اک احساس نامعلوم ہے
مجھے احساس ہی کب تھاکہ تم بھی موسموں کے ساتھ اپنے پیرہن کے رنگ بدلو گی
پھر بھی اک رات میں سو طرح کے موڑ آتے ہیںکاش تم کو کبھی تنہائی کا احساس نہ ہو
اپنے احساس کی تحریک پہ شرماتی ہوئیاپنے قدموں کی بھی آواز سے کتراتی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books