aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ehtiyaat"
اس طرح کی باتوں میںاحتیاط کرتے ہیں
اب تم آغوش تصور میں بھی آیا نہ کرومجھ سے بکھرے ہوئے گیسو نہیں دیکھے جاتے
اور سب مٹیوں کے پیالے ہیںایسا کرنا کہ احتیاط کے ساتھ
تیغ مستی کو احتیاط سے چھوورنہ ٹپکے گا انگلیوں سے لہو
اے سہیلؔ اس کو ذرا کھل کر برسنا چاہیےاحتیاط حسن دل دل بار ہے برسات میں
بیمار کے قریب بصد شان احتیاطدل داریٔ نسیم بہاراں لیے ہوئے
میں سوچتا ہوں مجھے حزم و احتیاط سے کیایہ زندگی جو دوبارہ نہیں ملے گی مجھے
جوش استغنا ترا تیرے لیے وجہ نشاطشان خودداری تری آئینہ دار احتیاط
تو نہ بچ سکے گا وقار حرمتاسی احتیاط میں کٹ گئی ہے مری حیات کی دوپہر
پانی کو استعمال کرو احتیاط سےاور اس کی دیکھ بھال کرو احتیاط سے
کھانے میں احتیاط کرو کنٹرول ہےبچپن بدل گیا ہے جوانی بدل گئی
ڈر نہیں نیند ٹوٹ جانے کاپاس وعدہ کی احتیاط نہیں
اور ہم فقط لوگوں کو دہراتے رہےہم بے احتیاط لمحوں کا قصاص نہیں تھے
احتیاط پر اتنیٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے
انہیں سہلاتے رہواحتیاط سے
ان کے قابو آ کے دب جائے مرض کی یہ بلابچ رہے گا احتیاطوں میں اگر رہ کر پلا
اور احتیاط سے باکس میں رکھ دیا تھامیں کہاں ہوں مجھے ڈھونڈ لو والا کھیل
ہمیں آزادی کی یہ صدی عاریتاً ملی ہےاس کا اسراف احتیاط مانگے گا
کبھی چاک سنبھالتی ہے تو دوپٹا گر جاتا ہےسیڑھیاں اترنے میں خوب احتیاط کرتی ہے مگر چھاتیاں تو چھلکتی ہیں
احتیاط لازم ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books