aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "falak-e-naa-insaaf"
نہ ہو اگرچہ ظفر مند و ظفر یاب مگرفلک شعر پہ تابندہ ہے از نام ظفر
درد دل آئے نہ آئے لب تکیہ زمیں اور فلک ہے جب تک
ستارۂ سحری گواہ ہےکہ ہم نے انساں کو
سمن بران فلک نے شرر کو دیکھ لیازمین والوں کے دل کو نظر کو دیکھ لیا
نہ فلک پر کوئی تارا نہ زمیں پر جگنوجو کرن نور کی ہے مات ہوئی جاتی ہے
ایوان انصاف پر اندھیرا اتر رہا تھامیں نے
خون انصاف نہ ہو دل میں کہیں جھوٹ نہ ہوایکتا رشتوں میں ہو بغض نہ ہو پھوٹ نہ ہو
جشن آزادیٔ جمہور منائیں لوگوگوشے گوشے میں مساوات کا چرچا کر دیں
قلم بھی تڑپ اٹھاقرطاس پہ
مٹ گئے تیرے مٹانے کے نشاں بھی اب تواے فلک اس سے زیادہ نہ مٹانا ہرگز
بیچاری کے آرام کی صورت ہی کہاں ہےبیوہ کی جوانی بھی عجب آفت جاں ہے
قتل ہو اور سر بازار نہ کیوں حیرت ہواور پھر قتل سے انکار نہ کیوں حیرت ہو
کچھ جبر وقت کی سختی نےانسان سے کیا کچھ چھینا ہے
ارغواں زار فلک کے منظر خوش رنگ نےکر دیا ہے اور دل کش تیرے نقش ناز کو
رہی حقیقت عالم کی جستجو مجھ کودکھایا اوج خیال فلک نشیں میں نے
کبھی جو نیند نہ آئے دراز راتوں میںفلک کے راز سنائیں مجھے فلک کے سفیر
لرزا طاری ہےسرکاری دفتروں سے منظور شدہ زندگی کا بھروسہ ہی کیا ہے
دیکھو دیکھو!!اوپر سے نیچے تک دیکھو
نسخۂ ایجاد عالم پا نہ لے انساں کہیںآشکارہ فطرت کون و مکاں ہونے کو ہے
یہ تیرے ہجر کی آندھیکہاں لے آئی ہے مجھ کو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books