aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "falsafa"
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہیفلسفہ رہ گیا تلقین غزالی نہ رہی
میرے لیے اس کے ہاتھ کافیاس کے لیے سارا فلسفہ ہے
آشکار اس نے کیا جو زندگی کا راز تھاہند کو لیکن خیالی فلسفہ پر ناز تھا
سنتا ہوں کہ کافر نہیں ہندو کو سمجھتاہے ایسا عقیدہ اثر فلسفہ دانی
حماقتوں کا مری فلسفہ سمجھ نہ سکیوہ ماں کبھی جسے چونکانے کو میں لک نہ سکا
سمجھتا کیسےنہ فلسفی میں نہ کوئی عالم
جہان کہنہ کے مفلوج فلسفہ دانونظام نو کے تقاضے سوال کرتے ہیں
پڑھ کے جس کے ہو گئیں ہشیار اقوام غلاماشتراکی فلسفہ کا کھل گیا ہر دل میں باب
گو سراپا کيف عشرت ہے شراب زندگي اشک بھي رکھتا ہے دامن ميں سحاب زندگي
میں جب طفل مکتب تھا، ہر بات، ہر فلسفہ جانتا تھاکھڑے ہو کے منبر پہ پہروں سلاطین پارین و حاضر
تو اپني خودي اگر نہ کھوتا زناري برگساں نہ ہوتا
افکار جوانوں کے خفي ہوں کہ جلي ہوں پوشيدہ نہيں مرد قلندر کي نظر سے
يہ آفتاب کيا ، يہ سپہر بريں ہے کيا! سمجھ نہيں تسلسل شام و سحر کو ميں
کوئی فلسفہ کوئی پائندہ اقدار نہیں، معیار نہیں ہےاس پر اہل دانش ودوان، فلسفی
یہ قدسیوں کی زمیںجہاں فلسفی نے دیکھا تھا، اپنے خواب سحر گہی میں،
فلسفہ تیرا اگلے وقتوں کافلسفہ دیکھ جا کے یورپ کا
تو سارے شاہی محلات شور عیش میں تھےمجھے تو فلسفۂ صبر بھی گوارا ہے
ریاضی ہو کہ منطق فلسفہ ہو یا تصوف ہوسب اس کی بزم میں موجود ہیں اور جان محفل ہیں
وہ جس کی عطا ہے نرالی عطاوہ جس نے دیا اک نیا فلسفہ
یہ اپنا آگہی کا فلسفہسب ضبط کے سرپوش سے ڈھانکو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books