aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farmaa"
زندگی تیری ہے بے روز و شب و فردا و دوشزندگی کا راز کیا ہے سلطنت کیا چیز ہے
بڑی بے نیازی سے فرما رہی تھیںانہیں یاد رکھنا ہمیں بھول جانا
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
ترانے جو آرام فرما چکے ہیںخزانے جنہیں لوگ دفنا چکے ہیں
رقص فرما ہے روح بربادیبربریت کے کاروانوں سے
کار فرما ہے کوئی تازہ جنون تعمیردل مضطر ابھی اماجگۂ یاس نہیں
رباب چھیڑ غزل خواں ہو رقص فرما ہوکہ جشن نصرت محنت ہے جشن نصرت فن
بتان ناز فرما سے یہ کہہ دوکہ اک ترک شہابی آ گیا ہے
یا خدا ہند پر کرم فرمااس کی تکلیف کالعدم فرما
کار فرما پھر مرا ذوق غزل خوانی ہے آجپھر نفس کا ساز گرم شعلہ افشانی ہے آج
ہوا روشن نگار شب کا جلوہہیں تنویریں فلک پر کار فرما
خدا را اس نزاع باہمی کو ختم فرما دوذرا سوچو کہ تم پر کس قدر الزام آتا ہے
جب کہیں موقع ملا تھوڑا سا بسکٹ کھا لیانوش جاں فرما لیا پھر پان سگریٹ چھالیا
جہاں سادگی میں بھی اک بانکپن ہےجہاں رقص فرما ہوا موجزن ہے
کہ اب شہروں میں مار و اژدر و کرگس نہیں ملتےکتب خانوں میں افکار و عقائد جلوہ فرما ہیں
وہ بھورا دشت امکاںدور تک پھیلا ہوا ہے
یہ ہاتھوں کی لکیریں بعض آئیں گی کہاں دلبرانہیں تو بیر ہے ہم سے کرم فرما رقیبوں پر
اور پھر داد و ستد انصاف کی فرما روائی لوٹ آئے گیمگر میں دیکھتا ہوں ہر طرف بس ایک منظر ہے
فرما گئیں بی مینڈکی
مری زندگی میں رہے گی ہمیشہ ہوس کار فرماہو سرما کہ گرما
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books