aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farmaan"
سر فاراں پہ کیا دین کو کامل تو نےاک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تو نے
واپس نہیں پھیرا کوئی فرمان جنوں کاتنہا نہیں لوٹی کبھی آواز جرس کی
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دوکاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
کس کی نو میدی پہ حجت ہے یہ فرمان جدیدہے جہاد اس دور میں مرد مسلماں پر حرام
ہونٹ جم جانے سے فرمان نہیں مر جاتےجسم کی موت کوئی موت نہیں ہوتی ہے
لیکن آج اخلاق کی تلقین فرماتے ہو تمہو نہ ہو اپنے میں اب قوت نہیں پاتے ہو تم
کوئی قوت اس کی سد راہ بن سکتی نہیںوقت کا فرمان جب آتا ہے بن کر انقلاب
اب صدیوں کے اقرار اطاعت کو بدلنےلازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے
زہراؔ نے بہت دن سے کچھ بھی نہیں لکھا ہے!دیوار پہ ٹانگا تھا فرمان رفاقت کا
قسمت کہ رہبری سے ملی منزل مرادفرماں روائے ملک دکن کو کیا سلام
بندۂ مومن کا دل بيم و ريا سے پاک ہےقوت فرماں روا کے سامنے بے باک ہے
کبھی یہ فرمان جوش وحشتکہ نوچ کر اس کو پھینک ڈالو
نہ کل مل سکے گااساطیر فرماں رواؤں کے احکام اور صوفیا کی کرامت کے قصے
رات گئے تک جاگے سانولی کالے چوروں کی خاطراور اگر انکار کرے کہلائے نا فرمان یہاں
اپنے ہاتھوں میں نئے عہد کا فرمان لئےاک نئی راہ پہ بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں
اشارے پر اسی کے نقل و حرکت ہے سب اٹلی کیاسی کے تابع فرمان ہیں روسی و ایرانی
محفل زیست پہ فرمان قضا جاری ہےشہر تو شہر ہے گاؤں پہ بھی بمباری ہے
اللہ رے یہ فرمان کہ اس مست ہوا میںہم منہ سے نہ بولیں گے اگر پی نہ کسی نے
یہ فرمان جاری کر دیا تم نےمگر تم کون سی دنیا میں رہتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books