aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farmaan-e-barhaman"
عزیز بھی، نا پسند بھی ہےکبھی یہ فرمان جوش وحشت
اپنے پروانوں کو پھر ذوق خود افروزی دےبرق دیرینہ کو فرمان جگر سوزی دے
''ہربھجن'' کا فیض حسن اعتقاد برہمنکمبھ کے میلے کی زینت وقعت گنگ و جمن
ذکر مت ہو کہیں جلتے ہوئے خیام کا بسصرف تاریخ میں چمکے مرا فرمان شہی
یہ عالم یہ ہنگامۂ رنگ و صوتیہ عالم کہ ہے زیر فرمان موت
دستور عدالت کے لئے اس کا قلم تھافرمان رعایا کے لئے اس کی زباں تھی
دیر و مسجد چھوڑ شیخ و برہمن کے واسطےغنچہ و گل وقف کر اہل چمن کے واسطے
سچ کہہ دوں اے برہمن گر تو برا نہ مانےتیرے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانے
نہ ناقوس برہمن ہے نہ آہنگ ہدیٰ خوانیمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
بہت سمجھے تھے ہم اس دور کی فرقہ پرستی کوزباں بھی آج شیخ و برہمن ہے ہم نہیں سمجھے
اجل کیا جانے فرق اہل حرم اور دیر والوں کابلا تفریق شیخ و برہمن کی آزمائش ہے
وہ ایسی سرزمیں ہے جس میں اہل دل ابھی تک ہیںجو شیخ و برہمن اردو کے ہیں قابل ابھی تک ہیں
عقل نا فرمان حق عشق خالق کا مطیعاک تو اس سے کوسوں دور ایک اس کا رازداں
اک نور سے ہیں پیدا ہوئے شیخ و برہمنہر شے میں آؤ جلوۂ وحدت کریں تلاش
محفل زیست پہ فرمان قضا جاری ہےشہر تو شہر ہے گاؤں پہ بھی بمباری ہے
کیا وقت کے دریا نے دیوار کو ڈھایا ہےفرمان رفاقت کی تقدیس بس اتنی ہے
کس کی نو میدی پہ حجت ہے یہ فرمان جدیدہے جہاد اس دور میں مرد مسلماں پر حرام
گھر کی حالت جان چکے تھے سو اٹھنے کی ٹھانیصاحب خانہ بولے بیٹھو بیٹھو کچھ فرماؤ
اور فیضان علم جاری ہواور اونچا ہو اس دیار کا نام
کھیتوں کی برکت سے عیاںفیضان رب ذو المنن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books