aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fart-e-junuu.n"
یوں تو نہ ہوگالمحہ لمحہ فرط جنوں میں عرصۂ ماتم
اور شہر وفا سے دشت جنوں کچھ دور نہیںہم خوش نہ سہی، پر تیرے سر کا وبال گیا
ترے اشعار پڑھتا ہوں ترے نغمات گاتا ہوںکمال کیف و فرط بے خودی میں جھوم جاتا ہوں
جو دست فرط یاس سےاور یورش افلاس سے
فرط غم سےاشک کے موتی رولتے تھے
اور اس کا چہرہجیسے فرط طرب میں
فرط خوشی سے پھر تومغرور ہو گئی میں
جب مری دہلیز کو چھوتےتو میں فرط مسرت سے
دنیا کی ہلچل رنگیں فضائیںلہرا گیا وہ فرط خوشی سے
فرط خوشی میں ناچ سکیں گےمار کے اس جھومر کو پتھر
فرط گریہ سے جی نہ ہلکا ہوبس یہی سوچ کر نہیں رویا
فرط ادب سے سمٹیں سکڑیں جھک جائیںاور کچلے مسئلے روندے لہجے میں پوچھیں
لوگ اپنے گھروں کو لوٹے ہیںسب کے چہرے ہیں فرط غم سے نڈھال
چاندنی رات میں بجھتا ہوا پلکوں کا ستارفرط جذبات سے مہکی ہوئی سانسوں کی قطار
فرط جذبات سےاس درجہ رہے ہم لرزاں
پھر خلق کا فرط خوشی سے جشن منانابچھڑوں کو ملانے کا ہے پیغام دیوالی
چمن والے سبھی فرط مسرت سے پکار اٹھےبہار آئی بہار آئی بہار آئی بہار آئی
فرط خشکی سے وہ لب ترسیں تکلم کے لیےجن کو قدرت نے تراشا ہو تبسم کے لیے
چوڑیاں بجتی ہیں چھاگل کی صدا آتی ہےفرط بیتابی سے اٹھ اٹھ کے نظر بیٹھ گئی
کائنات زیست پر افسردگی سی چھا گئیفرط غم سے دل مرا ویرانیوں میں کھو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books