aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fatve"
سنا ہے ہم نے کہ آپ پر بھی بہت سے فتوے لگے ہیں لیکنشراب نوشی حرام ہے تو
تم کفر کے فتوے لاؤ گے ہم حق کی دلیلیں لائیں گےتم اپنوں کو ٹھکراؤ گے ہم غیروں کو اپنائیں گے
وہ حرامی کلام جنتی ہےجس پہ فتوے فقیہ شہر کے ہیں
مت دے تو جھوٹے فتوے رے تو کفر نہ اتنا تولمجھے کافر کافر چھیڑ نہ وے تو عاشق عاشق بول
عقل و دانش پہ کفر کے فتوےفکر و فن پر ہے تہمت الحاد
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدممختصر کر چلے درد کے فاصلے
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نےوہ کیا تھا زور حیدر فقر بوذر صدق سلمانی
آہ یہ راز ابھی میں نے کہاں جانا تھامیری ہر فتح میں ہے ایک ہزیمت پنہاں
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابندبہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
پلا دے مجھے وہ مئے پردہ سوزکہ آتی نہیں فصل گل روز روز
چراغ جن سے محبت کی روشنی پھیلےچراغ جن سے دلوں کے دیار روشن ہوں
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہوکہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے
خاک صحرا پہ جمے یا کف قاتل پہ جمےفرق انصاف پہ یا پائے سلاسل پہ جمے
دریں حسرت سرا عمریست افسون جرس دارمز فیض دل طپیدن ہا خروش بے نفس دارم
شوکت سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود!فقر جنیدؔ و بایزیدؔ تیرا جمال بے نقاب!
برسات کا جوبن ہوتا ہےپھیلے ہوئے بڑ کی شاخوں میں
کون ہے ہندو کون نہیں ہےتم بھی کرو گے فتویٰ جاری
کوئی گدھا کہے اسے ٹھہرا دے کوئی بیلکپڑے پھٹے تمام بڑھے بال پھیل پھیل
پاپ کے پھندے ظلم کے بندھناپنے کہے سے کٹ نہ سکیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books