aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fauj"
دشمنوں کی وہ فوجرکھتی ہے جو کہ مجھ کو تباہ کرنے کے
مذاق دوئی سے بنی زوج زوجاٹھی دشت و کوہسار سے فوج فوج
اٹھو جیسے دریا میں اٹھتی ہے موجاٹھو جیسے آندھی کی بڑھتی ہے فوج
یہ اپنے نغمات پر اثر سے دلوں کو بیدار کر چکی ہےیہ اپنے نعروں کی فوج سے دشمنوں پہ یلغار کر چکی ہے
ایک سرکش فوج کی صورت علم کھولے ہوئےایک طوفانی گرج کے ساتھ ڈراتی ہوئی
عشوے ہیں کہ اک فوج کھڑی لوٹ رہی ہےچھل بل ہے کہ چھاتی کو زمیں کوٹ رہی ہے
فوج حق کو کچل نہیں سکتیفوج چاہے کسی یزید کی ہو
دعوتیں انعام اسپیچیں قواعد فوج کمپعزتیں خوشیاں امیدیں احتیاطیں اعتبار
کسی خیال سے چرخے کے بل پہ لڑتا ہےکھڑی ہے فوج یہ تنہا مگر اکڑتا ہے
بن باسیوں کی فوج کا سردار آ گیا
جیسے دشمن کی فوج اترےجگہ جگہ جست اور کانسی کے چہرے
مرے دادا جو برٹش فوج کے نامی بھگوڑے تھےنہ جانے کتنی جیلوں کے انہوں نے قفل توڑے تھے
یہ سن کے طیش میں آ زرد کا سپہ سالارچڑھ آیہ فوج کو لے کر سفید پر یک بار
الغرض جو کچھ بنوں میں فوج سے بچ کر بنوں''اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں''
جھکا دیے اپنے لاکھ فوجیمٹا دئے اپنے لاکھ فوجی
کہ ابدالیوں، نادری فوج کی دسترس سےبچیں اور بیٹھے رہیں سارے ہنگاموں کی زد سے ہٹ کر
ہم تجھے بچائیں گےدشمنوں کی فوج پر
وہ جس نے دیا آدمیت کو اوجوہ جس نے لڑائی اہنسا کی فوج
سمندر سے دریا سے اٹھتی ہے موجسدا کرتی رہتی ہے دھاوا یہ فوج
رام کی فوج میں ہر قوم کے افراد نہ تھےکیا ہنومان نہ تھے فوج کی ان کی سالار
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books